?️
سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے سربراہ مہدی المشاط نے کہا ہے کہ سعودی دشمن کے ساتھ تعاون کرنے والے فریب خوردہ افراد کے لیے عام معافی کا سلسلہ جاری رہے گا۔
مہدی المشاط نے زور دیا کہ سعودی دشمن کے کرائے کے دستوں میں شامل فریب خوردہ افراد کے لیے عام معافی جاری ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم تعز صوبے کے حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس صوبے میں معافی کے طریقہ کار کو اسی طرح فعال کریں جیسا کہ مغربی ساحل کے علاقوں میں ہوا۔
المشاط نے تعز کو سعودی دشمن کی سازشوں سے دور رکھنے کے لیے بزرگوں کی کوششوں اور اس علاقے کے باشندوں کی چوکسی کی تعریف کی اور کہا کہ مذکورہ سازشیں ریاض میں موجود ہوٹلوں سے ترتیب دی جا رہی ہیں۔
گزشتہ روز یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے صوبہ الجوف کے مشرق سے سعودی دشمن کے کرائے کے دستوں اور عناصر کو بے دخل کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اسی طرح یمنی فورسز گزشتہ روز صوبہ تعز میں اسٹریٹجک پیش رفت میں کامیاب ہوئیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
جماعت اسلامی کا 16مئی کو ’کسان کش پالیسیوں‘ کیخلاف لاہور میں پر امن احتجاج کا اعلان
?️ 15 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کے گندم سے متعلق
مئی
نواز شریف طبی معائنہ کرا کر ایون فیلڈ پہنچ گئے، کراٹے چیمپئن بہنوں کی ملاقات
?️ 3 جون 2025لاہور (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم نواز
جون
خوشبو سے خصلت نہیں بدل سکتی
?️ 1 دسمبر 2025سچ خبریں: بین الاقوامی سیاسی تجزیہ کاروں کی ایسوسی ایشن کے رکن میس
دسمبر
9 ہزار داعشیوں کا شام کی جیلوں میں ہونا خطرے کی گھنٹی:عراقی عہدیدار
?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:عراق کی انٹیلی جنس سروس کے سربراہ نے شام میں
فروری
چینی شہریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے جامع پلان ترتیب دیا گیا ہے، وزیراعظم
?️ 28 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان
مئی
امریکہ کا ایران کے خلاف سفارتی حل کو ترجیح دینے کا دعویٰ
?️ 19 مئی 2026 سچ خبریں:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے واشنگٹن اور صہیونی حکومت
مئی
اسرائیل نے جنگ بندی کے بعد دوبارہ غزہ پر حملہ کیا
?️ 9 اگست 2022سچ خبریں: فلسطینی اسلامی جہاد اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ
اگست
سعودی میڈیا کا عراقی حالات میں آگ پر تیل کا کام
?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:عراق میں پیش آنے والی صورتحال نے صیہونی رجحان سے وابستہ
اگست