ایرانی وزیر خارجہ عراقچی کا مسقط دورے میں علاقائی سفارت کاری پر زور

ایرانی وزیر خارجہ

?️

انہوں نے تاکید کی کہ ان امور کے بارے میں ہمارے نقطہ نظر ہمارے عمانی دوستوں کے نقطہ نظر کے قریب ہیں اور ہم علاقائی سفارت کاری اور تنازعات کے حل میں عمان کے مثبت اور مستقل کردار کی قدر کرتے ہیں۔
عراقچی نے مزید کہا کہ ہم نے ایک خودمختار اور علاقائی سلامتی کے فریم ورک کی تشکیل کے بارے میں تعمیری گفتگو کی؛ کیونکہ یہ نقطہ نظر مضبوط ہوا ہے کہ سلامتی علاقے کے اندر سے اور کسی خارجی مداخلت کے بغیر فراہم کی جانی چاہیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ازبکستان کے وزیر خارجہ کے ساتھ بھی سہ فریقی اجلاس منعقد کیا۔ ازبکستان وسطی ایشیا میں اور عمان خلیج فارس میں واقع ہے جبکہ ایران ان دو خطوں کے درمیان رابطہ کا حلقہ ہے، اس لیے ہم نے ٹرانزٹ اور رابطہ کاری کے موضوع پر گفتگو کی۔

مشہور خبریں۔

این ٹی ڈی سی کا چینی فرم کو ڈیفالٹ نوٹس

?️ 18 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نیشنل گرڈ آپریٹر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این

امریکہ کے امیر ترین طبقے میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی

?️ 7 ستمبر 2025سچ خبریں: نیوز ویک کی رپورٹ کے مطابق، یو گَو اور اکانومسٹ

قدس انتقامی کارروائی کے ایجنٹ کا اسرائیلی خواتین پر گولی چلانے سے انکار

?️ 31 جنوری 2023سچ خبریں:قدس شہر میں فلسطینی مجاہدین خیری علقم کے آپریشن کے نتیجے

اظہار یکجہتی کیلئے شوبز و فیشن شخصیات کی عمران خان سے ملاقات

?️ 23 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم

خیبر پختونخوا حکومت کا ہوم سٹے سیاحت کے فروغ کیلئے میزبان پروگرام کا آغاز

?️ 18 دسمبر 2025پشاور: (سچ خبریں) خیبر پختونخوا حکومت نے سیاحت کے فروغ، مقامی آبادی

جماعت اسلامی تبدیلی چاہتی، صرف چہرے بدلنے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ حافظ نعیم

?️ 29 جنوری 2026کراچی (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے

حکومت مجرموں کے خلاف کاروائی کرے: صنم جنگ

?️ 29 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان کی معروف میزبان و اداکارہ صنم جنگ نے کہا

 عالمی فیصلوں میں افریقہ کی آواز سنی جائے:مصری صدر کا مطالبہ

?️ 21 دسمبر 2025 عالمی فیصلوں میں افریقہ کی آواز سنی جائے:مصری صدر کا مطالبہ مصر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے