?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ضمنی الیکشن میں حنا ارشد وڑائچ کی کامیابی پر اظہار تشکر کیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے نوازشریف، وزیراعلی پنجاب اورحنا ارشد وڑائچ کو مبارکباد دی، انہوں نے کہا کہ ضمنی الیکشن میں کامیابی نوازشریف کی قیادت کا ثمر ہے، کامیابی مریم نواز کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات محنت کا نتیجہ ہے۔ محمد شہبازشریف نے کہاکہ مسلم لیگ ن سے والہانہ محبت اور اعتماد پر سیالکوٹ کے عوام کے شکر گزار ہیں۔
واضح رہے کہ پی پی 52 کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ ن کی حنا ارشد وڑائچ 78419ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہیں، پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ فاخر نشاط گھمن صرف 40037 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے، مسلم لیگ ن کی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کو 38382 ووٹوں کی برتری سے کامیابی حاصل ہوئی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
انسان اپنی ہمت و توانائی سے پہچانا جاتا ہے: حرا مانی
?️ 13 جون 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حرا مانی نے انسان
جون
فلسطین کو تسلیم کرنا غیر معمولی سیاسی پیشرفت ہے / اسرائیل اور امریکہ کی پالیسیوں کی ناکامی
?️ 24 ستمبر 2025فلسطین کو تسلیم کرنا غیر معمولی سیاسی پیشرفت ہے / اسرائیل اور
ستمبر
مصنوعی ذہانت کا مثبت کردار
?️ 19 جولائی 2023سچ خبریں: اگر مصنوعی ذہانت کے پاس ضمیر یا احساسات ہوتے تو
جولائی
دہشت گردی ہمارے جینز کا حصہ بن چکی ہے: اسرائیلی میڈیا
?️ 15 فروری 2025سچ خبریں: اسرائیل کے زیمان اخبار نے ایک تفصیلی رپورٹ میں مقبوضہ
فروری
یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی ناقابل قبول: روس
?️ 21 ستمبر 2022سچ خبریں: روس کے نائب وزیر خارجہ الیگزینڈر گروشکو نے منگل کو
ستمبر
مشہور گلوگار شہزاد رائے کا مداحوں کو ایک خطرناک چیلنج
?️ 7 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} مشہور و معروف گلوکار و سماجی کارکن شہزاد
فروری
عراقی وزیرِاعظم کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پر زور
?️ 15 فروری 2026عراقی وزیرِاعظم کا ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات پر زور عراق
فروری
کیا مشرق وسطیٰ کو جوہری ہتھیاروں کی ضرورت سے ہے ؟
?️ 4 مئی 2026 سچ خبریں:وین میں روسی سفیر میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ
مئی