اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے اتحادی جماعتوں کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ رلیا۔وزیراعظم کی جانب سے بی اے پی اور ایم کیو ایم پاکستان کو مزید وزارتیں دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، بلوچستان عوامی پارٹی کو 2وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ سے حسب وعدہ ایک وزیر مزید وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا امکان۔
ذرائع کے مطابق اہم اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی کو 2 وزارتیں جبکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کو وفاقی کابینہ میں وزیر مملکت کا قلمدان دیے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بی اے پی سے سینیٹر کہدہ بابر، سینیٹر سرفراز بگٹی اور سردار اسرار ترین وزارت کے لیے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ ایم کیو ایم سے فیصل سبزواری کو وزیر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
الحوثی کی سعودی عرب کی دھمکی
مئی
اسد عمر و دیگر کو کل انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونے کا حکم
فروری
پاک فوج نے دہشتگردی کیخلاف طویل جنگ لڑی اور لڑ رہے ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر
دسمبر
اعظم سواتی کو کوئٹہ پولیس نے اسلام آباد سے تحویل میں لے لیا، پی ٹی آئی کا دعویٰ
دسمبر
اپنی آمدنی سے تین گھر چلا رہی ہوں: عائشہ عمر
جنوری
Zaporozhye نیوکلیئر پاور پلانٹ کی صورتحال پر امریکی حکام کا موقف
مارچ
صہیونی فوج میں خودکشیوں کی تعداد میں تشویشناک اضافہ
دسمبر
نیٹن یہو جھوٹا ہے، ہماری موت چاہتا ہے : صیہونی قیدی
اپریل