?️
اسلام آباد (سچ خبریں) مون سون بارشوں سے 26 جون سے 22 جولائی تک کے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دی گئیں۔
رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 21 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوئے۔ مون سون بارشوں کے باعث ملک بھر میں مجموعی طور پر اب تک 242 افراد جاں بحق، 598 زخمی ہوچکے ہیں، ہلاک ہونے والوں میں 116 بچے بھی شامل ہیں۔
پنجاب میں سب سے زیادہ 135 افراد جاں بحق، 470 زخمی ہوئے، خیبرپختونخوا میں 56 اموات، 71 زخمی، سندھ میں 24 افراد جاں بحق، 40 زخمی ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق بارشوں سے بلوچستان میں 16 اموات، زخمیوں کی تعداد 4 ہو گئی، آزاد کشمیر میں 1، اسلام آباد میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔
مجموعی طور پر اب تک 854 گھروں کو نقصان پہنچا، مجموعی طور پر اب تک 208 مویشی پانی میں بہہ گئے، بارشوں سے 12 پلوں کو نقصان پہنچا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
نمبرز پورے ہوں گے تو ترمیمی بل منظور ہوگا، چیئرمین سینیٹ
?️ 14 ستمبر 2024کراچی: (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے
ستمبر
In a hurry? Try this wrapped food for lunch while you on the go
?️ 4 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego
حسینہ واجد کا قدم، امیر جماعت اسلامی کی زبانی
?️ 6 اگست 2024سچ خبریں: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ حسینہ
اگست
غزہ والوں کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی امریکی-صیہونی سازش
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے
اکتوبر
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت صحافیوں کے لیے کیسی ہے؟
?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں: فلسطینی ذرائع ابلاغ نے تازہ ترین اعدادوشمار میں اعلان کیا
نومبر
آج کا اجلاس اپوزیشن کے لئے بہت بڑا پیغام تھا
?️ 17 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے امید
نومبر
غزہ میں جرنلوں کا فلسطینی عوام کو بے گھر کرنا کا منصوبہ
?️ 21 اکتوبر 2024سچ خبریں: حماس تحریک نے اپنے نئے بیان میں غزہ کی پٹی
اکتوبر
مراکش کشتی حادثہ: انسانی اسمگلرز کے گینگ کا سراغ مل گیا، اہم سہولت کار گرفتار
?️ 1 فروری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کمپوزٹ
فروری