?️
لاہور (سچ خبریں) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لاہور کے نام کی تبدیلی کی خبر کی تردید کردی۔
تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا کہ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کو مریم نواز سے منسوب کرنے کی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مالی سال 26-2025ء کے ترقیاتی پروگرام میں بھی اسپتال کی فنڈنگ جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے نام سے ہی رکھی ہے۔
ذرائع کے مطابق سینئر وزیر پنجاب نے مزید کہا کہ امراض قلب اور دیگر بیماریوں کے عالمی معیار کے جدید علاج کےلیے 14 نئے اسپتال نواز شریف میڈیکل ڈسٹرکٹ میں قائم کیے جائیں گے، جس کی پلاننگ تکمیل کے قریب ہے۔
قبل ازیں وزیر صحت پنجاب سلمان رفیق نے کہا تھا کہ لاہور کے جناح اسپتال کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد پر اسپتال کا نام مریم نواز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیک رکھا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
لاس اینجلس کی آگ پر ٹرمپ کی نئی سیاسی موقع پرستی
?️ 12 جنوری 2025سچ خبریں: امریکہ کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو اپوزیشن پارٹی ڈیموکریٹس
جنوری
صیہونی حکومت کی جیل میں شدید اذیتوں کا انکشاف
?️ 2 دسمبر 2021سچ خبریں: اسرائیلی جیلوں میں تشدد کی ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے
دسمبر
چین نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا
?️ 16 جنوری 2022بیجنگ(سچ خبریں) چین نے مصنوعی چاند بنانے پر کام شروع کر دیا
جنوری
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ نہ ہوئے تو اپوزیشن ہی روئے گی: وزیراعظم
?️ 10 فروری 2021راولپنڈی(سچ خبریں) راولپنڈی کی تحصیل کلر سیداں میں میڈیا سے گفتگو کرتے
فروری
رام اللہ میں فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی؛ دو صہیونی فوجی زخمی
?️ 26 ستمبر 2022سچ خبریں:نابلس کے جنوب میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت طلبانہ کارروائی
ستمبر
یوکرین نے ایران کے ساتھ تعلقات کم کرنے کا اعلان کیا
?️ 24 ستمبر 2022سچ خبریں: یوکرین کی وزارت خارجہ نے جھوٹے دعوے کرتے ہوئے اعلان
ستمبر
وائٹ ہاؤس کی صیہونی قابضین کی زبانی مخالفت
?️ 29 فروری 2024سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مغربی کنارے میں کشیدگی
فروری
کرپشن اور منی لانڈرنگ پاکستان کا اہم ترین مسئلہ ہے: فواد چوہدری
?️ 21 فروری 2022اسلام آباد ( سچ خبریں ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے
فروری