?️
لاہور (سچ خبریں) کورونا کی وجہ سے دو سالوں سے ڈینگی پر تعینات تمام اسٹاف کو کورونا اور پولیو پر لگا دیا گیا جس کا انکشاف خود محکمہ صحت پنجاب نے کیا ہے اور اس کی ناقص حکمت عملی پنجاب میں ڈینگی پھیلنے کی بنیادی وجہ بنی ہے اور اس حوالے سے محکمہ صحت کی ناقص حکمت عملی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں ڈینگی قابو سے باہر ہو گیا ، اس سلسلے میں ڈینگی پھیلنے کی وجوہات اور محکمہ صحت پنجاب کی ناقص حکمت عملی کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ذرائع محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ 2 سالوں سے ڈینگی پر تعینات تمام اسٹاف کورونا اور پولیو پر لگا دیا گیا، اس دوران ٹیمیں ڈینگی کو نظر انداز کر کے کورونا اور پولیو پر کام کرتی رہیں۔
ذرائع کے مطابق گذشتہ 2 سالوں سے ڈینگی مہم ہی نہیں چلائی گئی جبکہ محکمہ صحت نے دو سالوں سے ڈینگی دھواں دھار اسپرے پر پابندی لگا رکھی ہے۔محکمہ صحت کے ذرائع نے بتایا کہ گذشتہ 6 سالوں سے ایک ہی ڈی ایچ او ڈاکٹر فیصل سیٹ پر قابض ہیں، ڈی ایچ او پریوینٹو سروسز ڈاکٹر فیصل کی ناقص حکمت عملی کے باعث ڈینگی بے قابو ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ زیادہ تر ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایچ اوز 7 سالوں سے سیٹوں پر قابض ہیں۔
مشہور خبریں۔
وزیراعظم نے تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اہم اجلاس طلب کر لیا
?️ 14 فروری 2022اسلام آباد(سچ خبریں)پی ٹی آئی حکومت کے خلاف اپوزیشن کے رابطے تیزی
فروری
چیئرمین سینیٹ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال
?️ 5 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے برطانوی ہائی
جون
ہم نے زمینی میزائل سے سعودی ڈرون کو مار گرایا
?️ 4 مئی 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے صوبہ حجہ میں جارح جاسوس ڈرون کو
مئی
روس کے ساتھ ہمارے تعلقات بہت خاص ہیں: قطر
?️ 28 جولائی 2022سچ خبریں: ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور اس کے اتحادی
جولائی
ٹرمپ نے وزارتِ تعلیم کیوں ختم کی؟ امریکہ کے اندر نیا تنازعہ
?️ 24 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ دنوں میں ایک انتہائی
مارچ
صہیونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی استقامت کا دفاع
?️ 28 جنوری 2023سچ خبریں:القسام بٹالین نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ہمارے فضائی
جنوری
عدت میں نکاح کیس کب ختم گا؟جج افضل مجوکا کی زبانی
?️ 2 جولائی 2024 سچ خبریں:اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیر
جولائی
یورپ 10 ہزار دہشت گردوں کو واپس لے
?️ 24 فروری 2022سچ خبریں: عراق کے قومی سلامتی کے مشیر قاسم العراجی نے بدھ
فروری