?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قومی ایئر لائن کی نجکاری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق چاروں کنسورشیم کے آفیشلز کاچیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) اور قومی ایئر لائن کے افسران کے ساتھ ہفتے کے روز اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کنسورشیم نے قومی ایئر لائن اور نج کاری کمیشن سے یومیہ بنیاد پر ریکارڈ مانگ لیا۔
کنسورشیم کو موجودہ اور ریٹائرڈ ملازمین، ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل روٹس کی تفصیلات فراہم کر دی گئیں۔ وزیرِ اعظم سیکریٹریٹ سے قومی ایئر لائن کو چاروں کنسورشیم کو تفصیلات فراہمی اور تعاون کی ہدایت کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق تمام کنسورشیم اپنی پیشکش 23 دسمبر کو ہونے والی بولی میں دیں گے، ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن قومی ایئر لائن خریدنے والے کنسورشیم کی ذمے داری نہیں ہوگی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
کالعدم تحریک طالبان ہتھیار ڈال دیں توہم انہیں معاف کر دیں گے
?️ 2 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے انٹرویو میں کہا کہ ہم
اکتوبر
لبنان میں ٹرمپ کی ناکام حکمت عملی
?️ 8 دسمبر 2025 لبنان میں ٹرمپ کی ناکام حکمت عملی امریکی ماہرین کے مطابق
دسمبر
افغانستان سے امریکی انخلا کے سلسلہ میں روس کا رد عمل
?️ 18 جون 2021سچ خبریں:روسی صدر نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے
جون
شام میں نکاح افغانستان میں طلاق
?️ 20 ستمبر 2021سچ خبریں:داعش کے خلاف جنگ سے لے کر بڑے پیمانے پر تباہی
ستمبر
شوٹنگ کے دوران یمنٰی زیدی کی سیڑھیوں سے گرنے کی ویڈیو وائرل
?️ 14 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ یمنیٰ زیدی کی شوٹنگ کے دوران سیڑھیوں سے
مئی
نیتن یاہو جھوٹا ہے: ریاض منصور
?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی کانگریس ہزاروں فلسطینی حامیوں اور نیتن یاہو کے مخالفین
جولائی
اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا۔ بلاول بھٹو
?️ 2 جون 2025کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے
جون
صہیونی حکومت کے غزہ پر وحشیانہ حملے جاری، مزید فلسطینی شہید
?️ 30 نومبر 2024سچ خبریں:طبی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی
نومبر