?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےکہا ہے کہ فلسطینی ریاست کو فوری طور پر اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈارنے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل سے متعلق عالمی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زوردیا کہ غزہ میں جاری جنگی جرائم کوبند کیا جائے اور انسانی امداد کی بلا رکاوٹ فراہمی کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے فرانس کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا۔
ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینی عوام کوان کے حق خودارادیت کی مکمل حمایت حاصل ہے اور پاکستان یہ حمایت جاری رکھے گا غزہ میں انسانوں کا قتل بین الاقوامی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، آج غزہ انسانی حقوق کے قوانین کا قبرستان بن چکا ہے۔
انہوں نے عالمی برادری سے اپیل کی کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی، خوراک اور امداد کی مسلسل فراہمی اور فلسطینی عوام کے لیے آزاد ریاست کے حق کی حمایت یقینی بنائی جائے۔


مشہور خبریں۔
فلسطین کی آزادی کے لیے مزاحمت ایک اسٹریٹجک آپشن ہے: حماس
?️ 23 مارچ 2025سچ خبریں: فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ہفتہ کو شیخ
مارچ
شام کے لیے دو آپشن
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں: شامی مسلح گروہ اتوار کی صبح دمشق میں داخل ہوئے
دسمبر
اسلام آباد: تھانہ کراچی کمپنی میں درج مقدمات میں عمران خان و دیگر بری
?️ 20 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹ اسلام آباد نے آزادی
مئی
مسلمانوں کے قتل عام کے وقت اسرائیل میں اسلامی ممالک کے سفیر کیا کرتے ہیں؟
?️ 2 نومبر 2023سچ خبریں:غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے جرائم میں آٹھ ہزار سے
نومبر
امریکہ میں تفرقے کی شدت پر اوباما کی تشویش
?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:امریکہ کے سابق صدر نے امریکی میڈیا کی جانب سے انتشار
مئی
ترکی کے نوجوانوں کا اسرائیل کے لیے اسلحہ لے جانے والے جرمن جہاز پر حملہ
?️ 4 نومبر 2024سچ خبریں:ترکی کے نوجوانوں کے ایک گروپ نے اسرائیل کے لیے اسلحہ
نومبر
ایران میں بدامنی کے لیے بائیڈن کی دوبارہ حمایت
?️ 17 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بیان میں ایران میں
اکتوبر
فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 2 صہیونی ہلاک
?️ 11 مئی 2021سچ خبریںنیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شہروں پر فلسطینی
مئی