?️
کراچی (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے ملاقات کی ہے۔
ذرائع کے مطابق صدر آصف زرداری اور خالد مقبول کی ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق اس موقع پر وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور دیگر موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی پی پی اور ایم کیو ایم کے درمیان تعلقات پر گفتگو کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ کی ضیافت میں بن سلمان؛ امریکہ کے کاغذی وعدوں کے بدلے سعودی سرمایہ
?️ 20 نومبر 2025سچ خبریں: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا واشنگٹن کا
نومبر
غزہ جنگ بندی معاہدے کی اہم تفصیلات
?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: جنگ بندی معاہدے کے بنیادی اصولوں میں ایک دوسرے سے
مئی
وزیراعظم کا معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص کی فرنٹ لائنز کا دورہ
?️ 14 مئی 2025سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے معرکہ حق کے دوران آپریشن
مئی
حماس کیسے ختم ہو سکتی ہے؟ نیتن یاہو کا وہم
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: اسرائیل کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ انہوں نے
فروری
مسلم لیگ(ن) کا نیا چہرہ لانچ کرنے کی کوشش
?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: مسلم لیگ ن کی جانب سے حمزہ شہباز کو متحرک
جولائی
سپریم کورٹ نے 62 (ون) (ایف) کے تحت سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی ختم کردی
?️ 8 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ آف پاکستان نے آئین کے آرٹیکل
جنوری
گوادر میں تباہ کُن بارشیں: ’بحالی کے کاموں میں کافی محنت اور وقت درکار ہے‘
?️ 7 مارچ 2024گوادر: (سچ خبریں) موسم کی صورتحال بتانے والے ماہرین نے پہلے ہی
مارچ
نیا یوکرین امن منصوبہ جمعرات سے پہلے منظور نہیں ہو سکتا: جرمن چانسلر
?️ 24 نومبر 2025سچ خبریں: جرمن چانسلر اولاف شولتز نے اتوار کو کہا ہے کہ انہیں
نومبر