گورنر نہال ہاشمی سے وزیراعلی مراد علی شاہ کی ملاقات

نہال ہاشمی مراد علی شاہ

?️

کراچی (سچ خبریں) گورنر سندھ نہال ہاشمی سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ہے۔

ترجمان کے مطابق دوران گفتگو وزیراعلیٰ سندھ نے گورنر نہال ہاشمی کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی، گورنر نے نیک خواہشات پر مراد علی شاہ کا شکریہ ادا کیا۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر صوبے کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور صوبے کی ترقی اور عوامی فلاح کےلیے مشترکہ اقدامات جاری رکھنے کا عزم کیا۔

گورنر سندھ نے کہا کہ ماہ رمضان میں اشیائے خور و نوش کی قیمتوں پر کنٹرول سے عوام کو ریلیف دیا جاسکتا ہے۔ اس معاملے پر وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ قیمتوں پر کنٹرول یقینی بنانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

مشہور خبریں۔

صیہونی کب تک غزہ میں جنگ جاری رکھ سکتے ہیں؟ فن لینڈ کے وزیر خارجہ کی زبانی

?️ 26 جنوری 2024سچ خبریں: فن لینڈ کے وزیر خارجہ نے غزہ میں جنگ کے

اسرائیل غزہ میں اپنے اہداف کے حصول کے قریب بھی نہیں: معاریو

?️ 21 جولائی 2025عبرانی حلقوں کی غزہ میں جاری فرسودہ جنگ اور صہیونی فوج کو

جنوبی افریقہ میں نسل پرستی کا خاتمہ اور اسرائیل کی موجودہ صورتحال

?️ 27 فروری 2023سچ خبریں:جنوبی افریقہ میں نسل پرستی 1992 میں ایک ریفرنڈم کے بعد

نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر رضامندی ظاہر کر دی

?️ 1 جنوری 2026 نیتن یاہو نے غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے پر رضامندی

حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل: صیہونی دشمن زمینی پیشرفت کرنے سے قاصر ہے

?️ 10 اپریل 2026سچ خبریں:  لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے غریب مستفید ہو۔ مریم نواز

?️ 28 دسمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی

اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تعیناتی کا معیار طے کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل

?️ 5 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تعیناتی کے لیے

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تصاویر شائع کرکے اسرائیل کو بے نقاب کردیا

?️ 30 مئی 2021نیویارک (سچ خبریں)  امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے حالیہ اسرائیلی حملوں میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے