?️
سچ خبریں: امریکی سینیٹر کرس مورفی نے کہا کہ امریکہ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی اتحادی کو بلینک چیک دے کیونکہ ہمیں عراق اور افغانستان کی جنگوں کی غلطیوں سے سبق سیکھنا چاہیے۔
امریکی کانگریس کی ویب سائٹ ہل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست کنیکٹی کٹ سے تعلق رکھنے والے سینیٹر کرس مورفی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکہ کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے کہ وہ اپنے کسی بھی اتحادی کو سفید چیک حوالے کرے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکی نوجوان نسل اپنے اسرائیل نواز والدین کے برعکس فلسطینیوں کے حامی کیوں ہے؟
اس امریکی سینیٹر نے یہ الفاظ جو بائیڈن کی حکومت کی جانب سے صیہونی حکومت کو بعض ہتھیاروں کی ترسیل کو محدود کرنے کے اعلان کے بعد کہے۔
کرس مورفی نے اس سلسلے میں کہا کہ میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی ترسیل کو معطل کرنے میں بائیڈن کے اقدام کی حمایت کا اعلان کرتا ہوں اس لیے کہ شہریوں کی ہلاکتوں کو روکنے کی ضرورت کو سمجھنا چاہیے۔
انہوں نے عراق اور افغانستان کی جنگوں میں ہونے والی غلطیوں کو سمجھنے اور ان سے سبق سیکھنے پر مزید زور دیا۔
مزید پڑھیں: امریکی خارجہ پالیسی پر ملکی بحرانوں کا بھاری سایہ
مورفی نے کہا کہ افغانستان اور عراق میں ہمارے تجربات نے ہمیں سکھایا کہ عام شہریوں کو مارنے سے ہمارے دشمنوں کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اور اسرائیل کو یہ سمجھنا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کی طرف سے مسلم لیگ پر پابندی کی شدید مذمت
?️ 28 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
دسمبر
صہیونی حکومت کو ایک اور خوفناک اقتصادی دھچکا
?️ 15 اکتوبر 2024سچ خبریں: موجودہ جنگ کے دوران مقبوضہ علاقوں کے لیے غیر ملکی
اکتوبر
مستقبل قریب میں قیدیوں کے تبادلےکا امکان بہت کم
?️ 19 دسمبر 2023سچ خبریں:ہارٹز کے مطابق موساد کے سربراہ نے وارسا میں قطر کے
دسمبر
ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل نصراللہ
?️ 26 جولائی 2025ٹرمپ فلسطینی قوم پر ہتھیار ڈالنے کی شرائط مسلط کرنا چاہتا ہے:خلیل
جولائی
راولپنڈی کے تاجر آئے روز احتجاج سے پریشان، آج کاروباری سرگرمیاں جاری رکھنے کا اعلان
?️ 24 نومبر 2024 راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام
نومبر
عمران خان ملکی سیاست کی شطرنج کے بادشاہ ہیں، فواد چوہدری
?️ 27 مئی 2024لاہور: (سچ خبریں) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عمران
مئی
عدن ہوائی اڈے پر پروازیں معطل ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟
?️ 8 دسمبر 2025سچ خبریں: ایک مطلع ذریعے نے عدن ایئرپورٹ پر پروازوں کے معطلی کی
دسمبر
حماس کا اسرائیل کے خطرناک منصوبوں پر انتباہ
?️ 22 دسمبر 2025سچ خبریں:حماس نے اسرائیل کے ایک 13 منزلہ عمارت مسمار کرنے کو
دسمبر