صحت کے شعبے میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعاون میں نئی پیشرفت

پاک قطر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) صحت کے شعبے میں پاکستان اور قطر کے درمیان تعاون کو نئی پیشرفت حاصل ہوگئی۔

کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کو قطر کے میڈیکل لائسنسنگ نظام میں اعلیٰ درجے کی شناخت حاصل ہوگئی۔ جس کے بعد پاکستانی ڈاکٹروں کی قطر میں میڈیکل لائسنسنگ کیٹگری اپ گریڈ کر دی گئی۔ اس فیصلے کے تحت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان کی فیلوشپس کو قطر میں ترجیحی طبی اہلیت کا درجہ حاصل ہوگیا۔ اور پاکستانی ڈاکٹروں کو پرومیٹرک امتحان سے استثنیٰ بھی دے دیا گیا ہے۔

سی پی ایس پی نے پہلی اور دوسری فیلوشپس کو مختلف اسپیشلٹیز کے لیے منظور کر لیا۔ ماہرین کے مطابق اس پیشرفت سے پاکستانی ڈاکٹروں کے لیے قطر میں روزگار کے مواقع میں اضافہ ہو گا۔ اور صحت کے شعبے میں دونوں ممالک کے تعاون کو مزید فروغ ملنے کی امید ہے۔

مشہور خبریں۔

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کراچی ایئرپورٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر اور 2 اسسٹنٹ ڈائریکٹرز برطرف

?️ 1 دسمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) سیکریٹری داخلہ و انسداد منشیات نے یونان کشتی حادثے

شلپا شیٹی کے انسٹاگرام پر23ملین فالووزرہوگئے

?️ 29 اکتوبر 2021ممبئی (سچ خبریں) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے فوٹو اور ویڈیو

رفح کراسنگ کے بارے میں صیہونی فوج کا دعوی

?️ 7 مئی 2024سچ خبریں: صہیونی فوج نے رفح کراسنگ کا مکمل کنٹرول حاصل کرنے

فلسطینی مجاہدین کی نئی نسل نے اسرائیلیوں کے لیے مشکلات کھڑی کر دی ہیں:دی اکانومسٹ

?️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:اکانومسٹ میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں فلسطین کے مغربی کنارے

لاہور ہائیکورٹ: بلدیاتی ایکٹ 2025 پر سماعت، ایڈووکیٹ جنرل سے جواب کل طلب

?️ 22 دسمبر 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ میں بلدیاتی ایکٹ 2025 کے خلاف دائر

سعودی اتحاد کے جرائم کا سلسلہ جاری

?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:یمنی خواتین اور بچوں کے حقوق کے لیے سرگرم قانونی تنظیم

روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

?️ 3 اپریل 2021ماسکو (سچ خبریں) روس نے مسئلہ کشمیر کے حوالے سے اہم بیان

کیا امریکہ افغانستان میں جمہوریت کی تلاش میں تھا؟

?️ 11 اپریل 2023سچ خبریں:11 ستمبر کے حملوں کے بہانے خطے پر امریکی حملے اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے