وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

شہباز شریف

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کر رہے ہیں، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ شہبازشریف سعودی عرب میں چند گھنٹے قیام کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان ملاقات ہو گی۔

وزیراعظم شہباز شریف سعودی ولی عہد سے ملاقات کے دوران خطے میں جاری کشیدگی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

شہباز شریف کا دورہ سعودی عرب بہت اہمیت کا حامل ہے، وزیراعظم کا دورہ دو طرفہ قریبی مشاورت، خطے میں امن و سلامتی سے متعلق امور پر رابطوں کا حصہ ہے۔

وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے، جنگ بندی، مذاکرات اور سفارتکاری کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

مشہور خبریں۔

فیس بک جیسی سوشل میڈیا سائٹس فون کے مائیک پر آپ کی باتیں سنتی ہیں؟ نئی رپورٹ میں اہم انکشاف

?️ 5 ستمبر 2024سچ خبریں: اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہم کوئی چیز خریدنے کی

آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک بار پھر جھڑپیں شروع، ایک آذری فوجی زخمی ہوگیا

?️ 29 مئی 2021باکو (سچ خبریں) آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین ایک بار پھر جھڑپیں

عراق میں اسرائیلی جاسوس کیا کر رہے ہیں؟

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:جب عراق کا نام آتا ہے تو بہت سے علاقائی اور

ترکی اور امریکہ کے درمیان سویلین جوہری تعاون کے معاہدے پر دستخط

?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: ترکی اور امریکہ نے سویلین اسٹریٹجک جوہری تعاون کے میدان میں

گرینڈ ہیلتھ الائنس کا پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی ایمرجنسی بند کرنے کا اعلان

?️ 28 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) گرینڈ ہیلتھ الائنس نے پنجاب بھر کے ہسپتالوں کی

دہشتگردی کی مذمت، خیبرپختونخوا امن جرگے کا اعلامیہ جاری

?️ 12 نومبر 2025پشاور (سچ خبریں) خیبرپختونخوا اور ضم اضلاع میں دہشت گردی کی مذمت،

کے الیکٹرک کی صارفین سے 4.49 روپے فی یونٹ اضافی وصولی کیلئے درخواست

?️ 21 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) کے الیکٹرک نے نیپرا سے مارچ میں استعمال ہوچکی

اراکین اسمبلی کیلئے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

?️ 1 جنوری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے