مشرق وسطیٰ کی جنگیں جھوٹ پر مبنی ہیں: برازیل کے صدر

برازیل

?️

سچ خبریں:برازیل کے صدر لوئس اناسیو لولا دا سلوا نے پروگریسو موبلائزیشن کی پہلی نشست میں اپنی تقریر کے دوران کہا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگیں جھوٹوں اور من گھڑت بہانوں کی بنیاد پر شروع کی گئی ہیں۔

انہوں نے اس تقریر میں زور دے کر کہا کہ یہ بات عراق جنگ پر بھی صادق آتی ہے، جو 2003 میں اس وقت کے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی قیادت میں شروع ہوئی تھی۔ یہ وہی جنگ تھی جسے اجتماعی تباہی پھیلانے والے
ہتھیاروں کے وجود کے دعوے کے ذریعے جائز قرار دیا گیا تھا۔
لولا نے 2011 میں لیبیا پر ہونے والے فوجی حملے کا بھی حوالہ دیا اور اسے جھوٹے بیانیوں پر مبنی جنگوں کی ایک اور مثال قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ غزہ میں اسرائیل کی فوجی جارحیت اور لبنان پر بمباری بھسی اسی زمرے میں آتی ہے، اور انہیں تشدد کے تسلسل اور جھوٹے دعوؤں پر مبنی پالیسیوں کی عملی صورت قرار دیا۔
برازیل کے صدر نے اپنی تقریر کے ایک حصے میں سوال کرتے ہوئے کہاکہ  اور اب امریکہ کی جانب سے ایران پر حملے کی باتیں کی جا رہی ہیں، یہ کس بنیاد پر؟

مشہور خبریں۔

امارات اور سعودی عرب کی یمن کے جنوب میں جھڑپیں: عرب میڈیا

?️ 31 مئی 2023سچ خبریں: متحدہ عرب امارات نے حال ہی میں سعودی عرب اور یمن

کیا ڈیموکریٹس آہستہ آہستہ امریکی ریاستوں کو نیلا کر سکتے ہیں؟

?️ 6 نومبر 2025سچ خبریں: امریکہ کے کچھ حصوں میں گزشتہ رات ہونے والے گورنری

پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے کینیڈا کا 20 ہزار ڈالر امداد کا اعلان

?️ 28 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں

وزیراعظم نےسپریم کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا

?️ 10 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے  سپریم کورٹ کے احترام

لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج، 250 طلبہ گرفتار

?️ 17 اکتوبر 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی

اسرائیل کھلے عام فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے:روس

?️ 27 اپریل 2023سچ خبریں:روسی وزیر خارجہ نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر

سعودی انسانی حقوق کے معاملے میں مغرب کی منافقت بے نقاب

?️ 24 اگست 2022سچ خبریں:    مغربی ممالک سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی

حزب اللہ نے 7 اکتوبر سے صیہونیوں کو کتنا نقصان پہنچایا ہے؟

?️ 1 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا کہ 7

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے