?️
راولپنڈی (سچ خبریں) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق عدالت نے علی امین گنڈا پور کے دوبارہ تحریری وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، عدالت نے ایس ایچ او بارہ کہو کو علی امین گنڈا پور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کو 29 جولائی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیا گیا، علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری سول جج نے جاری کئے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عسقلان میں اسرائیلی خود کشی؛ ایک صیہونی مارا گیا
?️ 11 اپریل 2022سچ خبریں: فلسطینیوں اور صیہونی عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔
اپریل
الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر سندھ کے وزیر اعلی کا ردل عمل سامنے گیا
?️ 18 نومبر 2021کراچی(سچ خبریں) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہ وفاقی
نومبر
سی پیک کا دوسرا مرحلہ نئے ماڈل کے تحت آگے بڑھائیں گے، وزیراعظم
?️ 1 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک
اگست
مغربی کنارے میں صیہونی فوج کی بے بسی
?️ 18 جولائی 2023سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے
جولائی
نیتن یاہو کا ثالثوں کے ساتھ کھلواڑ
?️ 21 اگست 2025سچ خبریں: اسرائیلی نیٹ ورک نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے
اگست
یمن جنگ میں سب سے زیادہ نقصان کس کا ہوا؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی وزارت انسانی حقوق کے ترجمان نے کہا کہ یمن
جون
امارات کے وزیر خارجہ کی صیہونی حکومت کے سربراہ سے ملاقات
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں: متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید نے
ستمبر
حجاب کرنے سے روکنے پر ہندوستانی طالبہ کا عدالت سے رجوع
?️ 1 فروری 2022سچ خبریں:ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے ایک کالج کی انتظامیہ کی جانب
فروری