?️
کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہاکہ دشمن نے شاید پاکستان کا غلط اندازہ لگایا تھا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ بھارت کے ایما پر لڑنے والوں کو بھی آج پیغام مل گیا، پاک فوج کے جوانوں نے ثابت کردیا کہ وہ مادر وطن کے دفاع کیلئے ہر وقت تیار ہیں، آرمی چیف، نیول چیف و سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتاہوں۔
ذرائع کے مطابق سرفراز بگٹی نے مزید کہا کہ آج کوئٹہ ورلڈ انٹر نیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد کرایا گیا، کوئٹہ ورلڈ انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد سے دنیا میں بہترین پیغام گیا، بھارتی جارحیت پوری دنیا نے دیکھی دنیا ہمارے ساتھ ہے۔
وزیراعلیٰ بلوچستان کا مزید کہنا تھا کہ بلاوجہ بھارت ہم پر الزامات لگاتا ہے اس سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا، کامیاب ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئندہ ہے۔
مشہور خبریں۔
اسرائیلی فوج ظلم و بربریت کی نشانی
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی اخبار نے فلسطینی عوام کے خلاف صہیونی فوج کے
دسمبر
ایک اگست سے ویکسینیشن سرٹیفکیٹ ہو گی تو جہاز پر سوار کیا جائے گا
?️ 10 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرنے ڈیلٹا وائرس کے
جولائی
امریکہ نے ابھی تک سفری پابندیوں سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا، دفتر خارجہ
?️ 20 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ
مارچ
پنجاب میں رینجرز، بلوچستان میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
?️ 16 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی کابینہ نے دونوں صوبوں میں امن و امان
مئی
اسرائیل امریکی ہتھیاروں کو استعمال کرنے پر مجبور
?️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں:دی گارڈین اخبار نے مقبوضہ علاقوں میں امریکی خفیہ ملٹی بلین
دسمبر
سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون کو حذف کردیا گیا
?️ 12 جون 2021جدہ (سچ خبریں) سعودی عرب میں خواتین سے متعلق ایک اور قانون
جون
وزیر اعظم اسمبلی ممبران سے کر رہے ہیں ملاقاتیں
?️ 2 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مارچ
’ویوو‘ ایس سیریز کے دو فونز پیش
?️ 2 جون 2025سچ خبریں: چینی کمپنی ’ویوو‘ نے اپنی ایس سیریز کے دو فونز
جون