خیبرپختونخوا: پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

خیبرپختونخوا: پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی

?️

پشاور (سچ خبریں) محکمہ ٹرانپسورٹ نے خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر کسی بھی روٹ پر لانے پر پابندی ہو گی۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا  کے محکمہ ٹرانسپورٹ  نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے کسی بھی روٹ پر چلنے سے روک دیا۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام  نے کہا کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لیے خطرہ ہیں اور ان پرانی گاڑیوں کو خیبر پختونخوا کے کسی بھی روٹ پر چلنے کی اجازت نہیں ہو گی تا ہم دسمبر 2000 سے پہلے رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی گاڑیوں پر 15 جنوری کے بعد پابندی عائد ہو گی۔

انہوں نے کہا کہ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک ماہ کی رعایت دی جا رہی ہے تا ہم رعایتی مدت کے بعد فیصلے پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور جرمانے وغیرہ کی بھی امکان ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے پر پابندی ہو گی۔ پابندی عائد کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لئے خطرہ ہیں۔

مشہور خبریں۔

عون کی فتح میں حزب اللہ کا کلیدی کردار

?️ 11 جنوری 2025سچ خبریں: لبنان میں صدارتی عہدہ خالی رہنے کے ڈھائی سال بعد جمعرات

افغانستان ميں قیام امن کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے: وزیر خارجہ

?️ 21 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے

جنوبی کوریا کا آبدوز بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

?️ 7 ستمبر 2021سچ خبریں:جنوبی کوریا پہلا ملک ہے جس نے آبدوز سے لانچ کیے

کشمیریوں کو بدترین بھارتی مظالم کا سامنا ہے،کل جماعتی حریت کانفرنس

?️ 29 مارچ 2023سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں

وزیر اعلی سندھ کے بیان پر شہبازگل کا ردعمل سامنے آگیا

?️ 8 جون 2021اسلام آباد( سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے

یورپ کی کونسل فرانس کے امتیازی سلوک کو روکے : روس

?️ 30 ستمبر 2021سچ خبریں:  اسپوتنک کے مطابق روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ

انٹیلیجنس ادارے کچھ کرتے ہیں تو اس کے ذمہ دار وزیر اعظم، کابینہ ہے، جسٹس اطہر من اللہ

?️ 30 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے عدلیہ

یوکرین شام سے دہشتگرد لا رہا ہے لڑنے کے لیے:روس

?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:روس کے نائب وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کیف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے