?️
شیخوپورہ (سچ خبریں) وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ حکومت تمام فیصلے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے مشورے سے کرتی ہے۔
وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا تھا۔ تاہم اب پاکستان آگے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں بہت سہولیات مل رہی ہیں۔ لیکن جب مسلم لیگ ن کی قیادت جیل میں تھی۔ تو اُنہوں نے مشکلات برداشت کیں۔
رانا تنویر حسین نے کہا کہ خیبر پختونخوا کی حکومت کا بنیادی کام امن و امان بحال کرنا ہے۔ مرکز اور افواج پاکستان سمیت دیگر ادارے صوبے میں مدد کے لیے جاتے ہیں اور مدد کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا ہے۔ اور ملکی معیشت مضبوط ہو رہی ہے۔ حکومت تمام فیصلے نواز شریف کے مشورے اور ہدایت سے کرتی ہے۔


مشہور خبریں۔
کیا غزہ کی سرنگوں کو پانی میں ڈبونا ممکن ہے؟
?️ 14 دسمبر 2023سچ خبریں: الجزیرہ نیوزچینل کی ویب سائٹ نے ایک فوجی تجزیہ کار
دسمبر
مصر کا غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو بحال کرنے کا منصوبہ
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی نئی
مارچ
فلسطینیوں کے راکٹ حملوں میں 2 صہیونی ہلاک
?️ 11 مئی 2021سچ خبریںنیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ شہروں پر فلسطینی
مئی
دشمن مغربی کنارے کی مستقل علیحدگی اور مقبوضہ علاقوں سے الحاق کے خواہاں
?️ 3 فروری 2025سچ خبریں: یمن کی انصار اللہ تحریک کے سربراہ نے یمن کی
فروری
نیب ترامیم کیس: سپریم کورٹ نے احتساب عدالتوں کو حتمی فیصلے سے روک دیا
?️ 31 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کو کالعدم قرار دینے
اکتوبر
شہناز گِل کا بھی لتا کے انتقال پر دکھ کا اظہار
?️ 7 فروری 2022ممبئی ( سچ خبریں ) بھارت کے معروف رئیلیٹی شو بگ باس
فروری
غزہ جنگ بندی کی وجوہات
?️ 10 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے صیہونی حکومت کے گیس پلیٹ فارمز پر
اگست
عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے خط لکھ دیا
?️ 6 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)صدر مملکت عارف علوی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو
اپریل