خیبر پختوانخواہ(سچ خبریں) جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی نے سینیٹ انتخابات کے لئے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔
جماعت اسلامی خیبرپختون خوا کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے جنرل نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، ٹیکنوکریٹ کی نشست پر سابق ضلع نائب ناظم پشاور ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، خواتین کی مخصوص نشست پر سابق رکن قومی اسمبلی عنایت بیگم اور اقلیتوں کی نشست پر جماعت اسلامی اقلیتی ونگ کے صوبائی صدر جاوید گل کی نامزدگی کا اعلان کردیا۔
جماعت اسلامی کے امیدواروں مولانا ڈاکٹر عطاء الرحمن، ڈاکٹر محمد اقبال خلیل، عنایت بیگم اور جاوید گل نے بھی کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات میں امیدواروں کی سہولت کیلئے شیڈول میں تبدیلی کی ہے، جس کے تحت کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ بڑھا کر 15 فروری کردی ہے۔
مشہور خبریں۔
وزیر اعلی سندھ نجی دورے پر امریکا روانہ
ستمبر
ہفتہ وار مہنگائی بدستور 44 فیصد سے زائد
اپریل
صیہونیوں کا خون کینیڈا کے مقامی باشندوں سے زیادہ رنگین
جولائی
پاکستان نے کویتی ائیرلائنز پر پابندی کا عندیہ دے دیا
ستمبر
پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
جنوری
اسرائیل کھلے عام فلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہا ہے:روس
اپریل
مریم نواز اور بلاول کو سیاسیت سیکھنے کی ضرورت ہے: فواد چوہدری
مارچ
شہید سید حسن نصراللہ کی تاریخی تشییع جنازے نے حزب اللہ کی طاقت ثابت کر دی:عطوان
فروری