🗓️
راولپنڈی(سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دہشت گروں نے ایف سی کی گاڑی پر حملے کیا جس کے نتیجے میں ایف سی نے جوابی کاروائی کی تاہم فائرنگ کے تبادلے میں نائیک شریف شہید ہوئے جبکہ میجر قاسم اور ایف سی کاایک جوان زخمی بھی ہوا۔تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔
پاک فو ج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آ ر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع لورالائی کے قریب دہشت گردوں نے ایف سی کی گاڑی پر حملہ کردیا ،جس پر ایف سی نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں نائیک شریف شہید ہوئے جبکہ میجر قاسم اور ایف سی کاایک جوان زخمی بھی ہوا، جنہیں فوری طورپر سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
گذشتہ روز سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو ہلاک اور ایک کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا تھا۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے نائیک ضیا الدین شہید ہوگئے، جن کا تعلق مردان سے ہے، گرفتار دہشت گرد نے فوجی چوکی پر حملے کی منصوبہ بندی کا انکشاف کیا۔
مشہور خبریں۔
امریکی ملحد خاتون نے قرآن پاک کا دفاع کیا
🗓️ 23 نومبر 2023سچ خبریں:ایک امریکی خاتون نے اس ملک کے لوگوں کو مخاطب کرتے
نومبر
کیا ماسکو میں دہشت گردانہ حملے کے بعد اولمپکس کی افتتاحی تقریب منسوخ ہو جائے گی؟!
🗓️ 31 مارچ 2024سچ خبریں: فرانسیسی انٹیلی جنس سروسز نے ملکی حکام کو 2024 کے
مارچ
استقامت کی فکری بنیاد امام خمینی کی جدوجہد کا نتیجہ ہے: کویتی تجزیہ کار
🗓️ 5 جون 2022سچ خبریں: ایران کے بانی انقلاب اسلامی کی 33ویں برسی کے موقع
جون
پولینڈ کی حکومت پیگاسس جاسوس سافٹ ویئر کی خریدار
🗓️ 8 جنوری 2022سچ خبریں: وارسا نے جمعہ کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ اس
جنوری
نیتن یاہو کے لئے راستہ بند
🗓️ 19 مارچ 2024سچ خبریں:عبرانی اخبار کے مطابق سیاسی تجزیہ کار انا براسکی نے اعلان
مارچ
پنجاب پولیس میں تقرری اور تبادلے پر وزیراعلیٰ اور آئی جی میں اختلافات ختم
🗓️ 9 ستمبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پنجاب کے وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ اور انسپیکٹر جنرل
ستمبر
فٹ بال ورلڈ کپ کو قتل عام کے لیے کس طرح استعمال کیا جا رہا ہے؟
🗓️ 5 دسمبر 2022سچ خبریں:دنیا کے اہم ترین فٹ بال مقابلوں کے آغاز اور ان
دسمبر
پی ٹی آئی کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا بائیکاٹ
🗓️ 26 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں) پی ٹی آئی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا
مئی