برطانوی عدالت کے جج نے معروف یو ٹیوبر عادل راجہ کو سزا سنا دی

عادل راجہ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) برطانوی عدالت کے جج نے معروف یوٹیوبر عادل راجہ کو سزا سنا دی۔

عادل راجہ کو بریگیڈئر (ر) راشد نصیر سے عوامی سطح پر معافی مانگنے کا حکم دیا گیا، برطانوی ہائیکورٹ کے جج رچرڈ سپیئر مین نے فیصلہ سنایا۔

عدالتی فیصلے کے مطابق عادل راجہ کی جانب سے معافی کے اعلان کو 28 دن تک ان کے ایکس، فیس بک، یوٹیوب اور ویب سائٹ کے صفحات پر برقرار رکھا جائے گا۔

دوسری جانب برطانوی عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ حکم عادل راجہ کو 3 لاکھ 10 ہزار پاؤنڈز ادا کرنا ہوں گے۔

واضح رہے عادل راجہ کو اکتوبر میں اپنے خلاف ہونے والے ہتک عزت کیس میں شکست ہوئی تھی۔

مشہور خبریں۔

پاکستان کی 47 جامعات نے ٹائمز ہائر ایجوکیشن ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2025 میں جگہ بنالی

?️ 23 جنوری 2025 اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی 47 یونیورسٹیوں نے ٹائمز ہائر

صیہونی فوج کے ہاتھوں ایک ہی فلسطینی خاندان کے چھ افراد شہید

?️ 6 جون 2024سچ خبریں: صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے رہائشیوں پر اپنے

نیتن یاہو کے پاس غزہ میں فتح کا کوئی حقیقی منصوبہ نہیں

?️ 20 ستمبر 2025نیتن یاہو کے پاس غزہ میں فتح کا کوئی حقیقی منصوبہ نہیں

دو چینی شہریوں کو ایران میں قید کی سزا

?️ 2 ستمبر 2021سچ خبریں:ایران میں ایک چینی شہری جس نے ایرانی لڑکیوں کی نجی

زندگی کے سب سے مشکل وقت میں کس نے ساتھ دیا؟ ثانیہ مرزا نے بتادیا

?️ 13 نومبر 2025سچ خبریں: سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی

غزہ میں قرآن اور مساجد کی بے حرمتی

?️ 30 اگست 2024سچ خبریں: غزہ میں جنگ اپنے 11ویں مہینے میں ہے جب کہ

یورپی ممالک نے پی آئی اے سے مدد مانگی

?️ 23 اگست 2021کابل (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے کابل میں پھنسے

وزیراعظم نے سرکاری ذمہ داریاں گھر سے سرانجام دینے کا فیصلہ کرلیا

?️ 21 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے