?️
اسلام آباد (سچ خبریں) قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی، جس میں مشرق وسطیٰ کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق قطر کے امیر نے وزیراعظم شہباز شریف سے فون پر رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر کے دوطرفہ تعلقات میں جاری مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران مشرق وسطیٰ میں ہونے والی حالیہ پیش رفت بھی زیر بحث آئی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے خطے میں مذاکرات اور ثالثی کے عمل میں قطر کے فعال کردار کی تعریف کی اور کشیدگی میں کمی کے لیے قطر کی سنجیدہ اور مؤثر کوششوں کو سراہا۔
وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے لیے اپنا تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا۔
اس کے ساتھ ہی دونوں رہنماؤں نے باہمی رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔


مشہور خبریں۔
غزہ میں جاری نسل کشی ؛ جنگ بندی کے پردے میں چھپے غم و درد
?️ 21 دسمبر 2025سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے باوجود جاری انسانی بحران، فلسطینی قلمکار
دسمبر
امریکا کا پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا اعلان
?️ 19 دسمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل
دسمبر
اشرف غنی نے اپنی شکست تسلیم کرتے ہوئے افغانستان کو طالبان کے حوالے کردیا
?️ 16 اگست 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے اپنی شکست تسلیم
اگست
حزب اللہ کے میزائلوں نے امریکہ میں کیسے ہلچل مچا دی؟
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: مقبوضہ فلسطین میں حزب اللہ کی کارروائیوں میں شدت آنے
جون
کینالز منصوبے میں سیلاب کا پانی استعمال ہوگا، اس معاملے پر سندھ ہمیں ڈکٹیشن نہیں دے سکتا: عظمیٰ بخاری
?️ 23 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ
اپریل
اسٹیل مل بند ہوگی نہ نجکاری، اسے چلایا جائے گا، شرجیل میمن
?️ 30 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ
مئی
بائیڈن کی جنگ بندی کی تجویز میں متعدد رکاوٹیں
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: ایک مصری ماہر نے غزہ میں نئی جنگ بندی کی
جون
بجلی کے بھاری نرخوں کے باوجود گردشی قرضے میں مسلسل اضافہ
?️ 16 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ صارفین پر
نومبر