?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ یمن بحران کے حل کے لئے فوری امداد اور متحدہ عالمی کوششیں ضروری ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اقوام متحدہ میں مؤقف اختیار کیا کہ سیاسی اور انسانی پہلوؤں پر فوری توجہ لازمی ہے، پاکستان نے یمن کے عوام کو بھوک، بیماری اور بے دخلی سے بچانے کی اپیل کر دی۔
پاکستانی مندوب عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ فوجی حل نہیں، صرف سفارت کاری اور امن روڈ میپ مؤثر ہے، عالمی برادری کو تیز اور مربوط امداد فراہم کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان تمام فریقوں کو اقوام متحدہ کے امن روڈ میپ پر عمل کرنے کا مشورہ دیتا ہے۔
عاصم افتخار نے کہا کہ یمن کے بحران میں انسانی، سیاسی اور معاشی حل کے لئے فوری اقدام لازمی ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے صبر کی بھی ایک حد ہے: لبنانی رکن پارلیمان
?️ 28 جون 2026سچ خبریں:لبنان کے رکن پارلیمان حسن عزالدین نے کہا ہے کہ مزاحمتی
جون
ہم جنگ کے خاتمے کے لیے ثالثی کی حمایت کے لیے تیار ہیں: قطری امیر
?️ 25 اپریل 2026 سچ خبریں:قطر کے دیوان امیری نے اعلان کیا ہے کہ امیر
اپریل
کیا ایران نے امریکہ کو مذاکرات کی میز پر شکست دی؟
?️ 20 جون 2026سچ خبریں: ایران اور امریکہ کے درمیان ۱۴ پوینٹ پر مبنی باضابطہ تعہد
جون
شہید امام خامنہ ای کی نماز جنازہ میں لاکھوں ایرانیوں کی شرکت
?️ 8 جولائی 2026سچ خبریں: آر ٹی کے عربی سیکشن نے رپورٹ کیا کہ آج
جولائی
گروسی کے جھوٹے دعووں پر ایرانی وفد کا سخت ردعمل
?️ 5 نومبر 2026سچ خبریں: ویانا میں ایران کے مشن نے آئی اے ای اے
نومبر
حزب اللہ نے صیہونیوں کی زندگیوں کو کیسے مفلوج کیا ؟
?️ 10 جون 2026سچ خبریں: مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے صہیونی باشندے گزشتہ رات خطرے کی
جون
ٹرمپ کا اعتراف واشنگٹن کے دفاع کرنے والوں کے لیے دوہری رسوائی
?️ 28 اکتوبر 2026سچ خبریں:ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ٹرمپ کے جنگ
اکتوبر
نوری المالکی وزیراعظم بنے تو عراق پر پابندیاں عائد ہوں گی:امریکہ
?️ 19 فروری 2026نوری المالکی وزیراعظم بنے تو عراق پر پابندیاں عائد ہوں گی:امریکہ عراقی
فروری