?️
سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن حزام الاسد نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ عربستان نے تجارتی جہازوں کو نشانہ بنا کر ایسا دروازہ کھول دیا ہے جسے بند کرنے کی طاقت ان کے پاس نہیں، جبکہ سعودی فضائیہ نے الحدیدہ کے بندرگاہ راس عیسیٰ پر بمباری کی جس میں کم از کم 7 شہری زخمی ہوئے۔
یمنی ذرائع کی میدانی رپورٹس کے مطابق سعودی جنگي طیاروں نے دو تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے بعد الحدیدہ صوبے میں راس عیسیٰ آئل بندرگاہ پر موجود گودیوں اور ٹرکوں پر شدید بمباری کی۔ بندرگاہی تنصیبات پر اس وحشیانہ حملے کے دوران کم از کم 7 یمنی شہری شدید زخمی ہوئے اور انہیں علاج کے لیے مراکز صحت منتقل کیا گیا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یمن کے صوبہ الحدیدہ پر سعودی اتحاد کے حملوں کا سلسلہ جاری
?️ 7 مئی 2023سچ خبریں:المسیرہ چینل نے یمن کے مغرب میں واقع صوبہ الحدیدہ پر
مئی
ملک بھر ریکارڈ توڑ ویکسین لگائی گئی:اسد عمر
?️ 28 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر
اپریل
اسد قیصر کا فارم 47 سے متعلق مطالبہ
?️ 13 جولائی 2024سچ خبریں: تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے الیکشن کمیشن سے
جولائی
اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان
?️ 25 مارچ 2024کراچی: (سچ خبریں) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران تیزی
مارچ
پی ٹی آئی پر پابندی لگائی گئی تو کیا ہوگا؟؛ بیرسٹر سیف کی زبانی
?️ 24 جولائی 2024سچ خبریں: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا
جولائی
عراق میں داعش کی ایک اور سفاکیت منظر عام پر
?️ 6 اگست 2023سچ خبریں: عراقی ذرائع نے مغربی عراق میں داعش دہشت گرد گروہ
اگست
واشنگٹن مذاکرات کے لیے تیار ہے، ایران اسے سنجیدگی سے نہیں لے رہا: روبیو
?️ 22 جولائی 2026سچ خبریں: مارکو روبیو، وزیر خارجہ امریکا نے جنوب مشرقی ایشیائی ممالک
جولائی
برطانیہ کا یوکرین کو 200 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے ڈرون دینے کا اعلان
?️ 17 مئی 2023سچ خبریں:برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں
مئی