امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات

اسحاق ڈار

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان نے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ملاقات میں امریکی ناظم الامور نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔

اس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران جیانگ زائی دونگ نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطے کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

اُن کا کہنا تھا کہ یہ کوششیں خطے اور اس سے آگے پائیدار امن اور استحکام کے لیے اہم ہیں، امریکا ایران رابطوں میں پاکستانی کردار پر اظہارِ تحسین کیا۔

مشہور خبریں۔

داعش افغانستان میں امریکہ کا نمائندہ ہے: افغان میڈیا

?️ 7 اپریل 2023سچ خبریں:افغان میڈیا ننٹیکی ایشیا نے ایک مضمون میں لکھا کہ امریکہ

کیوبا کے صدر کا صیہونیوں کے بارے میں اظہارخیال

?️ 4 مارچ 2024سچ خبریں: کیوبا کے صدر نے مظلوم فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار

امریکہ اور سعودی عرب انتخابات میں اندرونی فتنہ انگیزی کے خواہاں

?️ 17 اپریل 2022سچ خبریں:  حزب اللہ کی مرکزی کونسل کے رکن نبیل ذوق نے

فواد چوہدری کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

?️ 2 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات

ترکی کا ایران جنگ کے حوالے سے مسلم ممالک کو انتباہ

?️ 28 مارچ 2026سچ خبریں:ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے مسلم اور عرب ممالک

شہباز گل نے یوسف رضا گیلانی کا شکریہ ادا کیا

?️ 31 جنوری 2022لاہور (سچ خبریں) معاون خصوصی سیاسی امور شہبازگل نے اسٹیٹ بینک بل

صہیونی حکومت کے زخمیوں کی تعداد نو ہزار سے زیادہ

?️ 9 جون 2026 سچ خبریں: اسرائیل کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ

 وینزویلا نے روس، چین اور ایران سے فوجی مدد مانگ لی:امریکی میڈیا کا دعوٰی

?️ 1 نومبر 2025 وینزویلا نے روس، چین اور ایران سے فوجی مدد مانگ لی:امریکی میڈیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے