ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نوٹ چھاپنے کی تجویز، ریپبلکن ارکان سرگرم

ٹرمپ کی تصویر

?️

سچ خبریں:امریکی حکومت ملک کے 250 ویں یوم تاسیس کے موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کی تصویر والے 250 ڈالر کے نوٹ کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ تاہم امریکی قانون زندہ شخصیات کی تصاویر کرنسی پر شائع کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔

امریکہ کی حکومت اس ملک کے قیام کی ڈھائی سو سالہ سالگرہ کے موقع پر ڈنلڈ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر کا نیا نوٹ جاری کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

امریکی وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق امریکی حکومت اس بات پر غور کر رہی ہے کہ امریکہ کے 250 ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے 250 ڈالر کا ایک خصوصی نوٹ جاری کیا جائے جس پر ٹرمپ کی تصویر موجود ہو۔

رجمان نے کہا کہ اگر اس حوالے سے مجوزہ قانون منظور ہو جاتا ہے تو امریکی ادارہ برائے طباعت و نقاشی اس نوٹ کی چھپائی انجام دے گا۔

درحقیقت امریکی آئین اور موجودہ قوانین کے مطابق کسی زندہ شخصیت کی تصویر کو کرنسی نوٹ پر شائع کرنا قانونی طور پر ممنوع ہے۔ تاہم ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے کانگریس کے ایک رکن نے یہ تجویز پیش کی ہے کہ امریکہ کی ڈھائی سو سالہ تاریخ کی علامتی مناسبت سے موجودہ صدر کی تصویر نوٹ پر شائع کی جائے۔

یہ بل اس وقت کانگریس میں زیرِ التوا ہے اور بظاہر اس کی منظوری کے لیے زیادہ حمایت موجود نہیں دکھائی دیتی۔

مشہور خبریں۔

27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف

?️ 12 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس

ملتان میں آئندہ 48 گھنٹے سیلاب کے حوالے سے اہم ہیں۔ یوسف رضا گیلانی

?️ 2 ستمبر 2025ملتان (سچ خبریں) چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ

حج کیس 12 سال بعد سرکاری طور پر شام کے حوالے کر دیا گیا، وجہ؟

?️ 5 فروری 2024شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ 12 سال کے وقفے کے

صیہونی حکومت کے لیے الاقصی طوفان آپریشن کا معاشی نقصان

?️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں:الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کی ویب سائٹ نے اقتصادی ماہرین نے

مالدیپ میں بم دھماکا، موجودہ پارلیمنٹ کے اسپیکر اور سابق صدر زخمی ہوگئے

?️ 8 مئی 2021مالدیپ (سچ خبریں) مالدیپ میں ایک دھماکے کے نتیجے میں موجودہ پارلیمنٹ

گڈگورننس اور سروس ڈلیوری کیلئے بڑے پیمانے پر اصلاحات ناگزیر ہیں۔ سرفراز بگٹی

?️ 9 جولائی 2025کوئٹہ (سچ خبریں) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ

صیہونیوں کو غزہ جنگ کے جاری رہنے کے نتائج پر تشویش 

?️ 17 اگست 2025سچ خبریں: عبرانی اخبار "معاریو” کے تازہ ترین سروے کے مطابق، اسرائیلی

سعودی عرب کی سلامتی کونسل سے انصاراللہ کو دہشت گرد قرار دینے کی درخواست

?️ 18 جنوری 2023سچ خبریں: سلامتی کونسل میں سعودی عرب کے نمائندے عبداللہ المعلمی نے یمن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے