?️
اسلام آباد (سچ خبریں) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی۔
ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات میں خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستان نے مذاکرات اور سفارتکاری پر زور دیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ملاقات میں امریکی ناظم الامور نے خطے میں امن کیلئے پاکستان کے مثبت کردار کو سراہا۔
اس سے قبل نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سفیر جیانگ زائی دونگ سے ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات کے دوران جیانگ زائی دونگ نے امریکا اور ایران کے درمیان رابطے کے فروغ کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔
اُن کا کہنا تھا کہ یہ کوششیں خطے اور اس سے آگے پائیدار امن اور استحکام کے لیے اہم ہیں، امریکا ایران رابطوں میں پاکستانی کردار پر اظہارِ تحسین کیا۔


مشہور خبریں۔
شام میں اسرائیلی فوج کی درندگی
?️ 23 جون 2023سچ خبریں:المیادین نیوز چینل کے مطابق شام کی وزارت خارجہ نے ایک
جون
2025 میں عمران خان جیل سے رہا ہوجائیں گے لیکن سیاست میں کردار ختم ہوجائے گا، سعید غنی کا دعویٰ
?️ 3 جنوری 2025 کراچی: (سچ خبریں) سندھ کے وزیر بلدیات سعید غنی نے دعویٰ
جنوری
مغربی کنارے میں دو نوجوان فلسطینی شہید
?️ 1 ستمبر 2022سچ خبریں:مغربی کنارے کے علاقوں البیرہ اور نابلس میں صیہونی فوج کی
ستمبر
سعودی عرب میں یورینیم افزودگی کا امکان
?️ 21 فروری 2026سچ خبریں:امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب امریکہ کے ساتھ مجوزہ
فروری
حزب اللہ کے میزائل کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟ سید حسن نصراللہ کی زبانی
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں: حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے اپنے خطاب میں کہا
فروری
افغان سفیر کی بیٹی کے اغوا پر وزیر داخلہ کا اہم بیان سامنے آگیا
?️ 19 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے
جولائی
حسینہ واجد کی پھانسی اور پاک افغان کشیدگی پر دفتر خارجہ کا بیان آگیا
?️ 21 نومبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) بنگلا دیش کی سابق وزیرِاعظم حسینہ واجد کی
نومبر
اسرائیل کے بارے میں امریکی حکام کا موقف
?️ 6 مارچ 2024سچ خبریں: امریکی نائب صدر کملہ ہیرس نے کہا کہ وہ اور
مارچ