?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے پاکستان سے امداد روانہ کر دی گئی ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطے کے تناظر میں آج پاکستان سے امداد افغانستان روانہ کی گئی ہے۔
نائب وزیراعظم نے کہا کہ 105 ٹن امدادی سامان میں راشن بیگز، خیمے، کمبل، چٹائیاں اور ادویات شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امداد زلزلہ متاثرین کے لئے روانہ کی گئی ہے، ہماری ہمدردیاں متاثرین کے ساتھ ہیں۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ ہم زلزلہ میں زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کے لئے دعاگو ہیں، اس مشکل گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اسرائیل کی جارحیت کیخلاف پاکستان کی حمایت کبھی فراموش نہیں کریں گے، ایرانی سفیر
?️ 26 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم
جون
دو ہفتے سے بحرینی قیدیوں کی بھوک ہڑتال جاری
?️ 25 اکتوبر 2025سچ خبریں: عربی نیٹ ورک 21 کے مطابق، برطانوی نشریاتی ادارے بی بی
اکتوبر
نیتن یاہو کو حزب اللہ کے جنگ میں داخل ہونے کا خوف
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں:صیہونی ٹیلی ویژن کے مطابق اسرائیل نے گذشتہ رات اپنے فیصلوں
اکتوبر
بلوچستان: ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک
?️ 29 جون 2025بلوچستان: (سچ خبریں) بلوچستان کے ضلع دکی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن
جون
جدہ مذاکرات کیوں ناکام ہوئے؟
?️ 8 اگست 2023سچ خبریں:جدہ اور یوکرین کے بارے میں دنیا کے 40 ممالک کے
اگست
فرانس میں یورینیم کی پیداواری تنصیب میں لگی آگ
?️ 22 ستمبر 2022سچ خبریں: ابلاغ کے ذرائع نے فرانس کے بجلی اور جوہری
ستمبر
شام نے عرب لیگ میں اپنا نمائندہ مقرر کر دیا
?️ 31 مئی 2023سچ خبریں:شام نے عرب لیگ میں اپنی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے
مئی
عکاظ: اسرائیل کا ہدف عرب ممالک پر مکمل تسلط ہے، ان کے ساتھ معمول پر لانا نہیں
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: سعودی اخبار عکاظ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ "غزہ
جولائی