?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت صحت کارڈ سے مزید لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، اسٹیٹ لائف کے مراسلے کے مطابق اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مستقل رہائشی پروگرام سے مستفید ہوں گے۔
اسٹیٹ لائف نے صحت سہولت پروگرام سے منسلک تمام پینل اسپتالوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے فعال ہوجائیں گے۔
اسٹیٹ لائف کی جانب سے پینل اسپتالوں کو مقررہ تاریخ سے قبل ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، مستحق اور اہل افراد کو بلاتعطل علاج کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
وفاقی صحت سہولت پروگرام کا مقصد معیاری اور مفت طبی سہولت فراہم کرنا ہے، وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت جاری صحت کارڈ جون 2027 تک کارآمد رہے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ٹرمپ نے ترکی کی نایاب زمینی معدنیات ضبط کیوں کیں؟
?️ 10 اکتوبر 2025سچ خبریں: گزشتہ چند سالوں میں، نایاب زمینی معدنیات پر کنٹرول حاصل کرنے
اکتوبر
سابق گورنر سندھ کا اہم اعلان
?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: سندھ کے سابق گورنر ڈاکٹر عشرت العباد نے جلد پاکستان
جولائی
یونی لیور انٹرنیشنل کمپنی کا اسرائیل کی حمایت کے لیے ایکشن
?️ 30 اکتوبر 2025سچ خبریں: یونی لیور انٹرنیشنل کمپنی نے اپنی ایک بڑی ذیلی کمپنی
اکتوبر
سری لنکا میں خوراک کی شدید قلت
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:سری لنکا کے وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ مالی بحران
مئی
پی ٹی آئی خیبر پختون خوا اختلافات کا شکار
?️ 9 اگست 2024سچ خبریں: خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کے اندر اختلافات سامنے
اگست
نیتن یاہو کا نیا ڈرامہ حماس کو دھمکی، یا لاشیں واپس کرو، یا جنگ کے لیے تیار رہو
?️ 20 اکتوبر 2025نیتن یاہو کا نیا ڈرامہ حماس کو دھمکی، یا لاشیں واپس کرو،
اکتوبر
وزیر اعظم خط عدالت عظمیٰ کے سربراہ کو پیش کرنے کے لیے تیار ہیں:اسد عمر
?️ 29 مارچ 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کے
مارچ
شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا تین روزہ دورہ کریں گے
?️ 20 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا
اکتوبر