?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں صحت کارڈ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا۔
وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت صحت کارڈ سے مزید لاکھوں شہری مستفید ہوں گے، اسٹیٹ لائف کے مراسلے کے مطابق اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے مستقل رہائشی پروگرام سے مستفید ہوں گے۔
اسٹیٹ لائف نے صحت سہولت پروگرام سے منسلک تمام پینل اسپتالوں کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت ہیلتھ کارڈ 16 جنوری سے فعال ہوجائیں گے۔
اسٹیٹ لائف کی جانب سے پینل اسپتالوں کو مقررہ تاریخ سے قبل ہیلتھ ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے، مستحق اور اہل افراد کو بلاتعطل علاج کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔
وفاقی صحت سہولت پروگرام کا مقصد معیاری اور مفت طبی سہولت فراہم کرنا ہے، وفاقی صحت سہولت پروگرام کے تحت جاری صحت کارڈ جون 2027 تک کارآمد رہے گا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
زاخارووا کا مونیخ کانفرنس میں یوکرین کی دہشت گردی پر بحث کا مطالبہ
?️ 14 فروری 2026 سچ خبریں:روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا ہے
فروری
اسلام آباد مذاکرات کے بارے میں مصر کے وزیر خارجہ کی ایران اور قطر کے وزرائے خارجہ سے گفتگو
?️ 26 اپریل 2026سچ خبریں: مصر کے وزیر خارجہ نے ایران اور امریکہ کے اسلام
اپریل
ٹرمپ کا ایک بار پھر وینزویلا کو امریکہ کی 51ویں ریاست بنانے کا دعوی
?️ 17 مارچ 2026سچ خبریں:ٹرمپ نے ایک نئی بیان بازی میں وینزویلا کو امریکہ کی
مارچ
ایران امریکہ سے مذاکرات کا فیصلہ خود کرے گا : روس
?️ 21 اگست 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب واسیلی نبنزیا نے
اگست
غزہ جنگ دوبارہ شروع ہونے پر ہم فورا حمایتی محاذ پر واپس جائیں گے: یمن کا انتباہ
?️ 8 اکتوبر 2026سچ خبریں: یمن کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے طوفان
اکتوبر
صیہونی معیشت حالیہ دہائیوں کے بدترین بحران سے دوچار
?️ 5 اپریل 2026سچ خبریں:یمنی میڈیا المسیرہ کے مطابق ایران کے خلاف جنگی کشیدگی کے
اپریل
شمالی غزہ کے داخلی سکیورٹی ڈائریکٹر اہلیہ اور دو بیٹیوں سمیت شہید
?️ 25 نومبر 2026سچ خبریں:صیہونی فوج نے مغربی غزہ کے الشاطئ کیمپ میں رہائش گاہ
نومبر
کلنٹن سے ٹرمپ تک؛ امریکہ کی نرم طاقت زوال کا شکار
?️ 30 جون 2026سچ خبریں:تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف واشنگٹن کی
جون