?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 435 خوارج ہلاک 630 زخمی ہوئے۔
عطا تارڑ نے کہا کہ طالبان رجیم کی 188 چیک پوسٹیں مکمل طور پر تباہ کر دیں، 31 پوسٹوں پر قبضہ کر لیا گیا، کارروائی کے دوران دشمن کے 188 ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں بھی تباہ کی گئیں جبکہ افغانستان کے 51 مختلف مقامات پر مؤثر فضائی حملے کئے گئے۔
اس سے قبل سکیورٹی ذرائع نے بتایا تھا کہ پاک افواج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے خوست میں فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کا اسلحہ ڈپو تباہ کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر بلا اشتعال جارحیت کے بعد فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کو ہر محاذ پر شدید دباؤ اور پسپائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔


مشہور خبریں۔
شام کے شہر درعا میں 3 سکیورٹی اہلکار ہلاک؛ کرفیو نافذ
?️ 17 ستمبر 2026سچ خبریں:جنوبی شام کے شہر الصنمین میں جولانی حکومت سے وابستہ سکیورٹی
ستمبر
کیا آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ کی دھمکی محض مذاق تھا؟:روس
?️ 15 اگست 2026سچ خبریں:روسی نمائندے میخائل اولیانوف نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا آبنائے
اگست
لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات جاری رہیں گے: امریکہ
?️ 23 جون 2026سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے الجزیرہ سے گفتگو
جون
کراچی پولیس کا 21 رمضان یومِ علیؓ سے متعلق سکیورٹی پلان تشکیل
?️ 10 مارچ 2026کراچی (سچ خبریں) کراچی پولیس نے 21 رمضان یومِ علیؓ سے متعلق
مارچ
عامری کا ایرانی پروازوں کو دوبارہ شروع کرنے پر عراقی وزیر اعظم کا شکریہ
?️ 3 اکتوبر 2026سچ خبریں: محمد رعد، دبیرکل تنظیم بدر کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر
اکتوبر
عون کا جنوب لبنان سے انخلا کے لیے اسرائیل پر امریکی دباؤ کا مطالبہ
?️ 28 جون 2026سچ خبریں: لبنان کی صدارت نے اعلان کیا ہے کہ صدر جوزف عون
جون
ایران جنگ نے وائٹ ہاؤس کو ہلا دیا؛ 60 فیصد سے زائد امریکی ٹرمپ کے خلاف
?️ 14 مئی 2026سچ خبریں:امریکہ میں ہونے والے تازہ ترین سروے کے مطابق ایران کے
مئی
امریکی فوج عالمی فوجی وعدوں کے بوجھ تلے
?️ 23 اکتوبر 2026سچ خبریں: فارن افرز میں شائع تجزیے کے مطابق امریکہ جدید ترین
اکتوبر