اسلام آباد {سچ خبریں} الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی نو منتخب سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹفکیشن روکنے کی درخواست مسترد کر دی.
درخواست میں جن لوگوں نے پیسے لیے اور ویڈیو میں موجود ہیں اُن کو فریق بنایا جائے الیکشن کمیشن کی ہدایت.
الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو ترمیم شدہ دارخوست جمع کرانے کی ہدایت کردی.