الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے الیکشن کمیشن میں جمع کروائی گئی ایک درخواست میں حالیہ سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد کی نشست پر کامیاب ہونے والے یوسف رضا گیلانی نے ان کی جیت کو مسترد کرنے کی اپیل کی گئی ہے حکومت نے ایک آڈیو ثبوت کے طور پر پیش … الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں