کراچی(سخ خبریں) ضمنی انتخابات 2021 سندھ اسمبلی کے حلقہ ملیر 88 کے تمام 108پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے، پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا ۔
غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی کے امیدوار سید کاشف علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870 اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔
ووٹنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ پیپلز پارٹی کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو حلقے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری بھی سامنے آئی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی کے امیدوار سید کاشف علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870 اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔
واضح رہے یہ اعلان غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی کے امیدوار سید کاشف علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے
مشہور خبریں۔
اسرائیل کے ایٹمی ہتھیاروں کا راز کیا ہے ؟
نومبر
پورے فلسطین میں مقاومت ہی فتح اور آزادی کا واحد راستہ ہے
مارچ
عالمی برادری حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی رہائی کیلئے آواز بلند کرے ، حریت کانفرنس
اکتوبر
میرا کے بیان سے سوشل میڈیا صارفین حیران
اگست
پی ڈی ایم سےمتعلق مگوئیوں پر بابر افتخار کا دوٹوک موقف
فروری
پاکستانی سینما گھروں میں انڈونیشین ہارر فلموں کا رجحان
مارچ
بلوچستان میں ہڑتال، سردار اختر مینگل کا وڈھ سے کوئٹہ تک لانگ مارچ کا اعلان
مارچ
کینین پیتھالوجسٹ نے ارشد شریف پر موت سے قبل تشدد کا دعویٰ مسترد کردیا
نومبر