?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کا متحدہ عرب امارات کا ایک روزہ سرکاری دورہ مکمل ہونے پر متحدہ عرب امارات کے صدر کے بھائی، قومی سلامتی کے مشیر نے ہوائی اڈے پر وزیراعظم کو الوداع کیا۔
واضح رہے کہ دورہ کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی، ملاقات میں شیخ طحنون بن زاید، شیخ حمدان بن محمد اور دیگر اعلی حکام شریک تھے۔
پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں اور تعاون پر شہباز شریف نے اماراتی قیادت سے اظہار تشکر کیا، وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی استحکام کیلئے اماراتی صدر کی کاوشوں اور سفارت کاری کو سراہا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی سے جواب طلبی کا فیصلہ کیا
?️ 17 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کی زیرصدارت
ستمبر
بعض ممالک کے شہریوں کے داخلے پر پابندی لگانے کے نسل پرست امریکی اقدام کی مذمت
?️ 7 جون 2025سچ خبریں: وزارت خارجہ میں بیرون ملک ایرانی امور کے ڈائریکٹر جنرل
جون
نگران حکومت کا جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرا دیا۔
?️ 1 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نگراں حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پیٹرول
مارچ
افغانستان میں جنگ ختم ہو چکی ہے؛ طالبان کا اعلان
?️ 16 اگست 2021سچ خبریں:طالبان کے سیاسی بیورو کے ترجمان نے اتوار کی شام ایک
اگست
افغانستان سے آخری برطانوی فوجی کی روانگی کے ساتھ ہی 20 سال کے ناجائز قبضے کا خاتمہ
?️ 29 اگست 2021کابل (سچ خبریں) برطانیہ کی جانب سے کابل سے آخری فوجی طیارے
اگست
’پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی کا مطالبہ سامنے آرہا ہے، حکومت صورتحال کا بغور جائزہ لے رہی ہے‘
?️ 5 دسمبر 2023کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا
دسمبر
ٹرمپ کا آتے ہیں صیہونیوں کو تحفہ
?️ 25 جنوری 2025سچ خبریں:امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ صہیونیوں اور ان
جنوری
آبنائے ہرمز کی کشیدگی سے لے کر توانائی بحران اور مکینزم اسنیپ بیک تک یورپ اپنی پالیسیوں کے نتائج بھگتنے پر مجبور
?️ 30 اکتوبر 2026سچ خبریں:یورپ اس وقت سڑکوں پر احتجاج، توانائی کی شدید غیر یقینی
اکتوبر