ملیر کا میدان تو پی پی کے نام رہا، پڑھئے پی ٹی آئی امیدوار کا نمبر

کاونٹنگ

?️

کراچی(سخ خبریں) ضمنی انتخابات 2021 سندھ اسمبلی کے حلقہ ملیر 88 کے تمام 108پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آگئے، پاکستان پیپلزپارٹی نے میدان مار لیا ۔ 

غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870  اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔ 

واضح رہے کہ یہ نشست پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما غلام مرتضیٰ بلوچ کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔ حلقے میں 108 پولنگ سٹیشن اور 410 پولنگ بوتھ بنائے گئے تھے۔ 33 پولنگ سٹیشن کو انتہائی حساس اور 36 کو حساس قرار دیا گیا تھا۔

ووٹنگ کے دوران پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی دیکھنے میں آئے۔ پیپلز پارٹی کی شکایت پر الیکشن کمیشن نے نوٹس لیتے ہوئے حلیم عادل شیخ کو حلقے سے نکل جانے کا حکم دیا تھا۔ اس موقع پر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری بھی سامنے آئی۔

پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے جان شیر جونیجو 4870  اور ایم کیو ایم کے محمد ساجد 2635 ووٹ لے سکے۔

واضح رہے یہ اعلان غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق ملیر کراچی الیکشن میں پاکستان پیپلزپارٹی کےیوسف مرتضیٰ بلوچ 24ہزار251ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مذہبی جماعت ٹی ایل پی  کے امیدوار سید کاشف  علی 6090 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

مشہور خبریں۔

ماہرین نے دنیا کی نایاب ترین اڑنے والی گلہری کو دریافت کر لیا

?️ 2 جون 2021سڈنی (سچ خبریں) ماہرین نے پہلی بار دنیا کا نایاب ترین ممالیہ

پاکستان: طالبان نے ٹی ٹی پی ارکان کی منتقلی کے لیے 10 ارب روپے مانگ لیے

?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر دفاع نے دعویٰ کیا کہ افغان طالبان نے

امریکہ کا یوکرین کو دور تک مار کرنے والے میزائل سسٹم بھیجنے کا منصوبہ

?️ 27 مئی 2022سچ خبریں:  سی این این نے امریکی حکومتی ذرائع کے حوالے سے

مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تعاون کے لیے اماراتی وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ

?️ 20 فروری 2023سچ خبریں:آج پیر، 20 فروری کو متحدہ عرب امارات نے گزشتہ ہفتے

مقبوضہ شمالی فلسطین میں وسیع پیمانے پر آگ، درجنوں گھر خالی

?️ 14 نومبر 2021سچ خبریں: رپورٹ کے مطابق ذرائع نے زور دے کر کہا کہ

پی ٹی آئی نے پارٹی آئین کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی قائم کر دی

?️ 10 دسمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے پارٹی

عراق میں ایک اور امریکی فوجی اڈے پر حملہ

?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:نیوز ذرائع نے پیر کی شام شمالی عراق میں واقع امریکی

لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ ہوگیا

?️ 17 جولائی 2021تل ابیب (سچ خبریں)  لبنانی سرزمین پر اسرائیلی ڈرن گر کر تباہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے