?️
لندن (سچ خبریں)پب جی نے ایک ماہ کے دوران کمائی کے سارے ریکارڈ توڑ دئیے گذشتہ ایک ماہ میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والا پہلا آن لائن گیم بن گیا رواں برس نومبر میں پب جی کھیلنے والوں نے صرف ایک ماہ میں آن لائن گیم پر 25 کروڑ 40 ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کر ڈالی۔
دنیا بھر کے ٹیکنالوجی صارفین کی مارکیٹ کا تجزیہ کرنے والی فرم سینسر ٹاور نے نومبر 2021 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے آن لائن گیمز کا تجزیہ کیا جس کی رپورٹ نے صارفین کی آنکھیں کھول دیں۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس نومبر میں ‘پب جی’ کھیلنے والوں نے صرف ایک ماہ میں آن لائن گیم پر 25 کروڑ 40 ڈالرز کی خطیر رقم خرچ کر ڈالی۔
میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ رقم گزشتہ برس پب جی پر خرچ کی گئی رقم سے 46 فیصد زیادہ ہے۔گیم ڈیولپر ٹین سینٹ کے بنائے گئے آن لائن گیم پب جی نے 66 فیصد ریونیو چین، سات اعشاریہ تین فیصد ترکی اور چھ اعشاریہ آٹھ فیصد امریکا سے آیا کمایا ہے۔
دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کمائی 20 کروڑ 70 لاکھ ڈالر موبائل گیم گینشن امپکیٹ نے کی ہے جو گزشتہ برس کمائے گئے منافع سے 47 فیصد زیادہ ہے، اس گیم کو ‘می ہویو’ نے بنایا ہے۔تیسرے نمبر پر پب جی کمپنی کے ہی بنائے گئے گیم آنر آف کنگ، مون آف ایکٹوکا، ‘کوائن ماسٹر’ اور این سی سافٹ کا ‘لائن ایج’ ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2021 میں گوگل پلے اسٹور اور ایپل اسٹور پرموبائل گیمز کھیلنے کے شوقین افراد نے ایک محتاط اندازے کے مطابق 7 ارب 10 کروڑ ڈالر خرچ کیے۔


مشہور خبریں۔
غزہ میں جنگ جاری رہے گی، چاہے امریکہ کچھ بھی کہے!:صیہونی مذاکرات کار
?️ 12 جون 2024سچ خبریں: صیہونی اعلی مذاکرات کار دانیئل لیوی نے اعلان کیا کہ
جون
چین نے امریکہ کو دنیا کا نمبر ون معاشی ڈاکو بتایا
?️ 12 اپریل 2022سچ خبریں: چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چننگ نے ٹویٹ کیا
اپریل
غزہ میں کنڈرگارٹن پر صیہونی بمباری
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر اپنے وحشیانہ حملوں میں صیہونی فوج
فروری
موجودہ حکومت نے کسی ٹول پلازہ کے اوپر کوئی ٹیکس نہیں بڑھایا: مراد سعید
?️ 27 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ موجودہ
دسمبر
کیا ایلون مسک ٹرمپ کی ٹیم کو چھوڑیں گے ؟
?️ 3 اپریل 2025سچ خبریں: Tesla اور SpaceX کے سی ای او ایلون مسک، جو
اپریل
امریکی نوجوانوں میں بائیڈن کی مقبولیت میں گراوٹ
?️ 15 اپریل 2022سچ خبریں: ایک نئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ
اپریل
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 کروڑ ڈالر کی کمی
?️ 14 اپریل 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17
اپریل
ریاستہائے متحدہ میں روزانہ ریکارڈ توڑنے والے اومیکرون مریض
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں: اب تک 67 ملین سے زیادہ امریکی کووِڈ 19 سے
جنوری