?️
سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے یوکرین کے حالیہ دورے کے دوران اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے شدید غصے کا ذکر کیا۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کے حوالے سے امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے پینٹاگون اور امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی طرف سے افشا کردہ خفیہ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے کہا کہ کیف نے یوکرینی فوجیوں کی یادگاری تقریب میں شرکت ان کے سفری منصوبے میں میں رکھی جس کی وجہ سے وہ بہت غصہ ہوئے۔
دستاویزات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ گوٹیرس نے اس بات پر زور دیا کہ انہوں نے تقریب کے دوران مسکرانے کی کوشش نہیں کی،امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق خفیہ دستاویزات میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ گوٹیرس کیف کے دورے کے موقع پر خوش نہیں تھے۔
واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے 8 مارچ کو اناج کے معاہدے کا جائزہ لینے کے لیے کیف کا دورہ کیا جہاں یوکرین نے انہیں ذاتی مقاصد میں استعمال کیا اور ان سے پوچھے بغیر جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منائے جانے والی تقریب ان کے سفر میں رکھ لی اور انہیں اس میں شرکت کرنا پڑی جس کی وجہ سے گوٹیرس شدید غصہ ہوئے۔
مشہور خبریں۔
فائزر ویکسین کے حوالے سے اسد عمر نے وضاحت کر دی
?️ 3 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا
جون
داعش کے نائب سرغنہ کی ہلاکت؛عراقی وزیر اعظم کا اعلان
?️ 16 مارچ 2025 سچ خبریں:عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اعلان کیا
مارچ
لمبے عرصے بعد پاکستان کیلئے امریکی سفیر معین
?️ 20 اکتوبر 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا نے ڈونلڈ ارمن بلوم کو پاکستان
اکتوبر
فلسطینیوں کی اربعین زائرین کی خدمت
?️ 15 ستمبر 2022سچ خبریں:فلسطین کے مقصد کی مرکزیت اور امام حسین کی تحریک سے
ستمبر
سینیٹ کا ووٹ کا کس طرح مسترد ہوتا ہے؟
?️ 13 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان کے ایوان بالا یعنی سینیٹ میں چیئرمین کے
مارچ
نیتن یاہو نے کئی بار قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے کو روکا
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: صہیونی قیدیوں کے اہل خانہ نے بیانات میں اعلان کیا ہے
جون
اسکاٹ لینڈ-اسرائیل میچ میں تنازع، وجہ؟
?️ 2 جون 2024سچ خبریں: یورو ۲۰۲۵ کے انتخابی میچ کے دوران، فلسطین کے حامی
جون
’حالیہ کارروائی کے باوجود کابل میں طالبان حکومت کے ساتھ تعلقات میں تعطل نہیں‘
?️ 23 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان آصف درانی
مارچ