غزہ پٹی کا کنٹرول دوبارہ حماس کے ہاتھوں میں

غزہ پٹی

?️

سچ خبریں: فنانشل ٹائمز نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی ریجیم کے ساتھ جنگ بندی معاہدے پر دستخط کے محض چند گھنٹوں بعد ہی حماس کی تحریک نے غزہ پٹی کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرنے کا عمل شروع کر دیا۔
عربی میڈیا نے بھی رپورٹ دی تھی کہ حماس کی تحریک نے غزہ کے مختلف علاقوں، جن سے صہیونی فوجی دستبردار ہو چکے ہیں، میں صورت حال کی نگرانی کے لیے اپنے تقریباً سات ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کیا ہے۔
یہ اقدام تحریک حماس کی طرف سے صہیونی ریژیم سے وابستہ غنڈوں کے زیرکنٹرول علاقوں میں پیدا ہونے والی صورتحال سے ناجائز فائدہ اٹھانے کو روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔
غزہ پٹی سے باہر ایک حماس اہلکار نے بی بی سی سے بات چیت میں زور دیا کہ یہ تحریک غزہ کو کبھی چھوڑ کر نہیں جاے گی تاکہ وہ صہیونی ریژیم کے ایجنٹوں کے ہاتھ میں چلی جاے۔

مشہور خبریں۔

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دیں۔ سید عاصم منیر

?️ 20 جون 2025راولپنڈی (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ

پوری قوم کو یکجا ہوکر سیلاب کا مقابلہ کرنا ہوگا‘ باہر ہوتا تو ضرور فنڈ ریزنگ کرتا، عمران خان

?️ 9 ستمبر 2025راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے پیٹرن انچیف عمران خان کا

چیٹ جی پی ٹی کمپنی کا لنکڈن کے ٹکر کا جاب پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان

?️ 6 ستمبر 2025سچ خبریں: چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس

یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے بیجنگ کے 12 محور

?️ 10 مئی 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اپنے چینی ہم منصب شی جن

اف بی آئی کی جانب سے ٹرمپ کی حویلی میں جوہری ہتھیاروں کی تلاش جاری

?️ 12 اگست 2022سچ خبریں:    برطانوی اخبارگارڈین نے خبر دی ہے کہ فلوریڈا کے

بانی پی ٹی آئی سے مبینہ بدسلوکی کا بیانیہ بے بنیاد ثابت ہوا۔ عطا تارڑ

?️ 12 فروری 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ

ایف بی آئی نے بولٹن کے گھر پر چھاپہ کیوں مارا؟ 

?️ 24 اگست 2025سچ خبریں: سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر جان بولٹن کے گھر

غزہ زمین، ہوا اور سمندر سے صیہونی جارحیت کی زد میں

?️ 21 مئی 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے ہمہ گیر حملوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے