?️
سچ خبریں: شاباک کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو وزیراعظم بننے کے لائق نہیں ہیں۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل 12 نے اسرائیلی حکومت کی داخلی سلامتی خدمات شاباک کے سابق سربراہ کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ نیتن یاہو وزیر اعظم رہنے کے لائق نہیں ہیں اور اسرائیلیوں کو اسے ہٹانے کا مطالبہ کرنا چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں: کیا صہیونی نیتن یاہو کی کارکردگی سے مطمئن ہیں؟
جب کہ غزہ میں نسل کشی کی جنگ جاری ہے، نداو آرگمین نے دعویٰ کیا کہ غزہ میں جنگ دراصل ختم ہوچکی ہے اور ہم صرف اس خطے میں لڑ رہے ہیں۔
درایں اثنا حماس نے بھی ایک بیان میں حملہ آوروں کے جرائم اور ان کے وحشیانہ حملوں پر ردعمل ظاہر کیا،تحریک حماس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ دشمن یہ سمجھتا ہے کہ غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں پر وحشیانہ بمباری سے وہ اپنے اہداف کے حصول میں ذلت آمیز ناکامی کے بعد مذاکرات کے دوران ایک سودے بازی کی چپ ثابت ہو سکتا ہے،یہ نہیں چلے گا۔
قبل ازیں الجزیرہ نے اطلاع دی تھی کہ غزہ میں صہیونی حملے میں اسماعیل ہنیہ کے تین بچے اور ان کے کچھ پوتے شہید ہو گئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع نے شہداء کے ناموں کا اعلان حازم، امیر اور محمد کیا ہے جو حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کے بیٹے تھے۔
حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ نے صہیونی حملے میں اپنے بعض بچوں اور پوتوں کی شہادت پر ردعمل میں کہا کہ میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے میرے تین بچوں اور پوتوں کی شہادت سے ہمیں عزت بخشی۔
مزید پڑھیں: مشتعل مظاہرین کا مقبوضہ بیت المقدس میں نیتن یاہو کی رہائش گاہ پر حملہ
ہنیہ نے مزید کہا کہ ان دردوں اور خون سے ہم مسئلہ فلسطین اور اپنی قوم کے لیے امید، مستقبل اور آزادی پیدا کر رہے ہیں۔
مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت کے ساتھ جنگ کا احتمال: نصر اللہ
?️ 1 اگست 2022سچ خبریں: لبنان میں حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر
اگست
کینٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں عمران خان کو کہاں کہاں شکست ہوئی
?️ 13 ستمبر 2021لاہور (سچ خبریں) کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں مسلم لیگ ن نے پنجاب
ستمبر
داعش نے کابل میں طالبان کے ایک سینئر رکن کے قتل کی ذمہ داری قبول کی
?️ 12 اگست 2022سچ خبریں: داعش دہشت گرد گروہ نے گزشتہ روز کابل شہر
اگست
ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک کی تحقیقات ایف آئی اے سے کرانے کا فیصلہ
?️ 9 مئی 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے سابق چیف
مئی
جہاد اسلامی کے میزائل ٹھیک نشانے پر لگے:صیہونی عہدہ دار
?️ 11 اگست 2022سچ خبریں:ایک صیہونی عہدہ دار نے غزہ کی 3 روزہ جنگ میں
اگست
پی پی 52 سمبڑیال میں انتخابی مہم کا آج آخری دن
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پی پی 52 سمبڑیال میں انتخابی مہم کا
مئی
برازیل یوکرین میں جنگ کے خاتمہ کا خواہاں ہے: لولا ڈ سلوا
?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں: برازیل کے نئے صدر لولا ڈ سلوا نے اپنے
جنوری
ڈیمونا کی معلومات ایرانیوں کو فروخت کی گئیں: عبرانی میڈیا
?️ 3 مارچ 2025سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے لکھا ہے کہ 29 سالہ انجینئر
مارچ