کابل میں خوفناک آتشزدگی

کابل

?️

سچ خبریں:افغان میڈیا نے اس ملک کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں بڑے پیمانے پر آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
افغانستان کے طلوع ٹی وی چینل نے جمعرات کے روز نے اطلاع دی ہے کہ اس ملک کے دارالحکومت کابل کے مغربی حصے میں زبردست آگ لگی ہے، طلوع کے مطابق یہ آگ آج صبح کابل کے مغربی حصے میں لگی اور آگ بجھانے کی کوششیں تاحال جاری ہیں،یادرہے کہ کابل میں سیکنڈ ہینڈ کپڑوں کی منڈی میں آگ لگ گئی۔

کابل پولیس نے بتایا کہ فائر بریگیڈکا عملہ آ چکا ہےاور اسے قابو کرنے کے آخری مراحل میں ہے،تاہم آگ کی وجہ اور نقصان کی حد تک ابھی تک کوئی اعلان نہیں کیا گیا ہے، لیکن افغان میڈیا نے آگ کی تصاویر شائع کرتے ہوئے اعلان کیا کہ مارکیٹ میں مکمل طور پر آگ لگی ہے۔

مشہور خبریں۔

صنعا کا یمنی حاجیوں کے خلاف ریاض کے کریک ڈاؤن پر احتجاج

?️ 27 جون 2022سچ خبریں:   سعودی عرب نے نہ صرف یمن پر حملہ کر کے

یوٹیوب نے شارٹس میں متعدد اے آئی ٹولز متعارف کرادیے

?️ 21 ستمبر 2025سچ خبریں: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)

عمران خان کی پرویز الہی سے ملاقات

?️ 22 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کا

عالمی بینک کو اشیا کی قیمتوں میں بڑی کمی کی توقع

?️ 28 اپریل 2023کراچی: (سچ خبریں) عالمی بینک نے توقع ظاہر کی ہے کہ عالمی

ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کیوں ناکام ہوئے

?️ 20 اگست 2025ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کیوں ناکام ہوئے امریکی ویب

کورونا:ملک بھر میں مزید 30 مریض جاں بحق

?️ 6 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں)عالمی وبا کورونا وائرس  کے ملک بھر میں وار

سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف مانگنا سیاست نہیں: شازیہ مری

?️ 26 ستمبر 2025کراچی: (سچ خبریں) پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے