پاکستانی فوجی قطر روانہ

پاکستانی

?️

سچ خبریں:پاکستانی فوج کا ایک گروپ قطر میں ہونے والے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اس ملک روانہ ہوگیا۔

پاکستانی فوج کے متعدد دستے قطر کی میزبانی میں ہونے والے21 نومبر سے 18 دسمبر تک 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے اس ملک کے لیے روانہ ہوئے، ،واضح رہے کہ پاکستان کے علاوہ ترکی، امریکہ، انگلینڈ، فرانس اور اٹلی کے ممالک بھی ورلڈ کپ کی سکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے اس ملک میں فوج بھیج رہے ہیں۔

روئٹرز خبر رساں ادارے نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ قطر کی حکومت نے ان ممالک کی افواج کو سفارت کاروں سمیت سیکڑوں شہریوں کو ورلڈ کپ اسٹیڈیم میں سکیورٹی چیک پوائنٹس پر خدمات انجام دینے کے لیے بلایا ہے۔

 

مشہور خبریں۔

فلسطینوں کے قتل عام میں امریکہ کا کیا کردار ہے؟

?️ 7 اکتوبر 2023سچ خبریں: جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل نے مزاحمتی محور کے

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کارروائیاں، 12 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد ہلاک

?️ 20 مئی 2025بلوچستان: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع

وزیر اعظم کا قوم سے جلد خطاب متوقع

?️ 19 مئی 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف کا کل قوم سے خطاب کا امکان

روس اور اسرئیل کے درمیان کشیدگی میں اضافہ،وجہ؟

?️ 28 ستمبر 2023سچ خبریں: روس نے ہولوکاسٹ کا ذکر کرتے ہوئے یوکرین کو جوہری

ٹرمپ: میری دھمکی کے بعد برکس تیزی سے ختم ہو رہا ہے!

?️ 20 جولائی 2025سچ خبریں: امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ جب سے انہوں نے

فلسطینیوں کے لیے روشن مسقبل کی نوید

?️ 24 جون 2023سچ خبریں:ایران کے سپرم لیڈر امام خامنہ ای نے 31 جون کو

پاک فوج نے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا، وزیراعظم سے ترکیہ کے سفیر کی ملاقات

?️ 12 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) میڈیا کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے

رمضان میں پیاز، کیلے کی برآمد پر پابندی عائد، شملہ مرچ دگنی قیمت پر فروخت

?️ 10 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے 15 اپریل تک پیاز اور کیلے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے