🗓️
سچ خبریں:فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین الاسود نے اعلان کیا کہ مغربی کنارے میں مزاحمت کی گاڑی چل پڑی ہے جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عرین الاسود خاموش غائب ہو گئے ہیں، وہ غلطی پر ہیں۔
فلسطینی مزاحمتی گروپ عرین الاسود نے اس گروہ کو تباہ کیے جانے پر مبنی صیہونی دشمن کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ عرین الاسود کی گاڑی نہ صرف یہ کہ رکی نہیں بلکہ مغربی کنارے یہ ابھی شروع ہوئی ہے۔
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ کہ یہ شہداء کا خون ہے جو مغربی کنارے میں مزاحمت کے انجن کو آگگے بڑھا رہا ہے، ہم اپنے وطن کے شہداء کی وصیتیوں کو کیسے نظرانداز کر سکتے ہیں؟
عرین الاسود نے مزید کہا کہ نابلس، جنین، مغربی کنارے یا غزہ کی پٹی میں مزاحمت کو کوئی نہیں روک سکے گا، اس فلسطینی مزاحمتی گروہ نے کہا کہ ہم اپنی قوم کو یقین دلاتے ہیں کہ مغربی کنارے میں مزاحمت نے قوت مدافعت حاصل کر لی ہے۔
بیان کے آخر میں کہا گیا ہے کہ ہم کسی بھی حالت میں اپنے مقصد سے دستبردار نہیں ہوں گے ، ہم صہیونی دشمن کو بتا رہے ہیں کہ اس کے لیے مشکل دن اور راتیں آنے والی ہیں، انتظار کریں کیونکہ ہم دشمن کو ایسی جگہ سے ماریں گے جس کے بارے میں اس نے کبھی سوچا بھی نہیں ہوگا۔
مشہور خبریں۔
حزب اللہ شمالی محاذ پر صیہونیوں کو کیسے چنے چبوا رہی ہے؟
🗓️ 16 جنوری 2024سچ خبریں: حزب اللہ، جو غزہ اور فلسطینی عوام کی حمایت کے
جنوری
مقبوضہ جموں وکشمیر میں سرطان کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہورہاہے
🗓️ 2 دسمبر 2023سرینگر: (سچ خبریں)
دسمبر
مغربی ممالک کے عوام اسرائیل کے ساتھ ہیں یا فلسطین کے؟
🗓️ 14 اکتوبر 2023سچ خبریں: آئرلینڈ اور اٹلی میں ہزاروں افراد فلسطینی قوم کی حمایت
اکتوبر
OPCW نے 2017 میں روس کے ذخائر کو تباہ کرنے کی منظوری دی تھی
🗓️ 23 مارچ 2022سچ خبریں: امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے یوکرین میں
مارچ
رفح پر حملے کے بارے میں نیتن یاہو کا بیان
🗓️ 16 مئی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ غزہ کی
مئی
امریکہ کے خلاف عالمی عدالت میں جائیں گے: ایران
🗓️ 17 جنوری 2021سچ خبریں:ایران کا کہنا ہے کہ اگر امریکی حکام نے ایران کے
جنوری
پاکستان نے افغانستان کی جانب سے لگائے گئے الزامات مسترد کردئے
🗓️ 17 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نےافغان مشیرقومی سلامتی کی طرف سے پشتونوں
مئی
غزہ کی جنگ سے اسرائیلی فوج میں قیادت کا بحران
🗓️ 5 جولائی 2024سچ خبریں: فارن پالیسی کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت نے رفح میں
جولائی