?️
کراچی: (سچ خبریں) پاکستانی اداکار علی افضل خان کا کہنا ہے کہ ان کے شوبز سے کنارہ کشی اور دینی ماحول فراہم کرنے میں معروف نعت خواں جنید جمشید نے اہم کردار ادا کیا۔
حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو کے دوران علی افضل خان نے شو بز سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے حوالے سے بتایا ۔
علی افضل خان کے مطابق میں نے 20 سے 22 انڈسٹری میں کام کیا، اپنے طویل کیریئرکے دوران میں نے بطور اداکار و میزبان کئی پراجیکٹس کیے، اسی دوران چونکہ معروف نعت خواں سنگر تھے اور میں ایکٹر تھا ہماری اکثر وبیشتر ملاقات ہوتی رہتی تھی۔
سابق اداکار کے مطابق میزبانی کے دوران قرآن کو جاننا اور سمجھنا شروع کر دیا تھا لیکن اس کے بعد جب ذاتی اختلافات کی بنا پر میزبانی چھوڑی تو جنید جمشید نے تبلیغ کی طرف مائل کر دیا، اس دوران پہلے تین اور پھر 40 دن کاچلا کاٹا، نماز باقاعدگی سے پڑھنا شروع کردی، اس کے بعد میرے پاس دو راستے تھے شوبز سے دوری یاپھر دین سے لگاؤ، میں نے شوبز سے کنارہ کشی کرکے دین کا راستہ منتخب کر لیا۔
سابق اداکار نے بتایا کہ ایک اداکار جو کہ اپنے کیریئر کی بلندی پر ہو اس کے لیے اپنا کیریئر چھوڑنا آسان نہیں ہوتا لیکن میں نے شوبز چھوڑنے سے 8 سے 9 ماہ پہلے تہیہ کر لیا تھا کہ میں شوبز چھوڑ دوں گا اس کے بعد میں نے کنٹریکٹس کرنا بند کر دیے۔


مشہور خبریں۔
صیہونی قیدیوں کو رہا کرنے کے لیے حماس نے کیا شرط رکھی ہے؟
?️ 29 اکتوبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ
اکتوبر
صیہونیوں کو مسلح کرنے کا تل ابیب کا خطرناک فیصلہ
?️ 29 جنوری 2023سچ خبریں:صیہونی ٹی وی چینل 12 کے ساتھ بات چیت میں ایک
جنوری
سیگنل ایپ پر امریکی خفیہ معلومات افشاء ہونے کی تحقیقات جاری
?️ 26 مارچ 2025 سچ خبریں:امریکہ کی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والتز کو یمن
مارچ
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل کا مشرقی یمن کے حالات پر موقف
?️ 26 دسمبر 2025سچ خبریں: احمد ابو الغیط، عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل، نے مشرقی یمن
دسمبر
حماس کو تجویز کردہ جنگ بندی کے منصوبے میں اختلافات
?️ 3 جون 2024سچ خبریں: ایک عرب میڈیا آؤٹ لیٹ نے مبینہ باخبر ذرائع کے حوالے
جون
عوام کیا کر سکتی ہے؟مفتی محمد تقی عثمانی کی زبانی
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: معروف اسلامی اسکالر اور شیخ الحدیث مفتی محمد تقی عثمانی
جولائی
’کل ڈھونگ رچایا گیا‘، پی ٹی آئی کا جمعہ کو ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان
?️ 22 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کل
اپریل
جنگ نے اسرائیل کا جنازہ نکال دیا ہے: صہیونی ماہرین
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: وزارت اقتصادیات کے بجٹ ڈیپارٹمنٹ کے سابق سربراہوں کا خیال ہے
مئی