سچ خبریں:حالیہ دنوں میں عرب میڈیا نے کارٹونز میں صہیونیوں کی طرف سے تعلقات کو معمول پر لانے میں ناکامی کی نشاندہی کی ہے، یہ مسئلہ عالمی کپ مقابلوں کے دوران سامنے آیا ہے۔
حالیہ دنوں میں عرب میڈیا نے کارٹونز کے ذریعہ صہیونیوں کی جانب سے تعلقات کو معمول پر لانے میں ناکامی کی نشاندہی کی ہے، یہ مسئلہ ورلڈ کپ کے دوران سامنے آیا ہے،یہاں ہم نے ان میں سے چند کارٹونوں کا ذکر کیا ہے جن میں تعلقات کو معمول پر لانے کے صہیونی منصوبے کی ناکامی کا ذکر کیا گیا ہے۔
تعلقات کو معمول پر لانے میں ناکامی کا دباؤ!
فلسطینی ماحول میں ورلڈ کپ
قطر میں صہیونی میڈیا کی حالت!
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں عبرانی میڈیا اور صیہونی حلقوں نے قطر میں ہونے والے عالمی کپ کے دوران موجودہ صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے صیہونی حکومت اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے منصوبے کی ناکامی کا ذکر کیا ہے۔
یاد رہے کہ صیہونی سوچ رہے تھے کہ تعلقات معمول پر لانے کے بہانے عرب اور اسلامی ممالک میں اپنے لیے جگہ بنا سکتے ہیں اور اس طرح ان ممالک پر اپنا تسلط جما کر ان کے مفادات میں دراندازی اور مداخلت کے منصوبے کو بتدریج عملی جامہ پہنا سکتے ہیں، تاہم اس ورلڈکپ میں ان کے لیے ثابت ہوگیا کہ یہ ان کی خام خیالی ہے اس لیے کہ جن ممالک کے حکمراں ان کے لے دُم ہلاتے ہیں اور دوستی کا دم بھرتے ہیں ان کے عوام کے دلوں میں صیہونیوں کے لیے شدید نفرت پائی جاتی ہے۔
مشہور خبریں۔
یوکرین کے لئے بھیجے گئے ہتھیار کہاں گئے؟
جولائی
یو ائے ای کی ایک بار پھر فلسطینیوں کے ساتھ غداری
مئی
بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر صیہونیوں کی موجودگی
اگست
صیہونی حکومت جارحیت اور دہشتگردی میں اپنی بقا سمجھتی ہے:ایران
فروری
سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کاری
اگست
چین کی مشرق وسطیٰ میں امریکہ کی جگہ لینے کی کوشش: نیویارک ٹائمز
فروری
غزہ جنگ میں زیادہ کامیابیاں حماس کو ملی ہیں یا اسرائیل کو؟صیہونی کنیسٹ رکن کا اعتراف
مارچ
فلسطینی جنگجوؤں کی صیہونی فوجی گاڑی پر فائرنگ
فروری