سچ خبریں: لبنان کے صدر جوزف عون نے کہا کہ اسرائیل لبنانی سرزمین پر پہاڑیوں پر قبضہ کرکے جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاہدے کی نگرانی کرنے والے ممالک بالخصوص امریکہ کو اسرائیل پر دباؤ ڈالنا چاہیے کہ وہ اس معاہدے کی مکمل پابندی کرے۔
عون نے کہا کہ لبنان کی جنوبی سرحدوں میں استحکام کا تقاضا ہے کہ اسرائیل ان پہاڑیوں سے نکل جائے جہاں وہ تعینات ہے اور اسیران کو واپس بھیج دے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
بین الااقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے پاکستان کی تمام ایٹمی سائٹس کو محفوظ قرار دے دیا
مئی
کیا روس اور یوکرین کے درمیان جنگ بندی ہو سکتی ہے؟
دسمبر
پولیس افسران نے بتایا آپ کےقتل کا منصوبہ بنا ہوا ہے، عمران خان
مارچ
31 فلسطینی خواتین صیہونی جیلوں میں
مارچ
پاکستان، افغانستان میں امن و استحکام چاہتا ہے: وزیر خارجہ
مارچ
کراچی کے تاجر رہنماؤں کی وزیر اعظم کو تجاویز
اپریل
اقوام متحدہ میں اسرائیلی سفیر کو اعلیٰ عہدہ دینا شرمناک ہے: حماس
جون
یوکرین جنگ کو کون طول دے رہا ہے؟
اگست