سچ خبریں:سعودی ذرائع نے بتایا کہ سعودی شہزادوں کو سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے جب تک وہ سعودی ولی عہد کی اجازت حاصل نہ کر لیں جو بہت مشکل سے ملتی ہے۔
مغرب میں سعودی سفارتی ذرائع نے سعودی لیکس ویب سائٹ کو بتایا کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اس ملک کے شہزادوں کی ممکنہ کارروائی کے خوف سے ان کی نقل و حرکت اور سفر پر سخت پابندی عائد کر دی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق زیادہ تر شہزادوں کو شاہی خاندان کی اجازت کے بغیر سعودی عرب چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے، جب تک کہ ان کے پاس محمد بن سلمان کی ذاتی اجازت نہ ہوحالانکہ تجارت، تفریح اور حتیٰ علاج کے لیے سعودی عرب چھوڑنے کی زیادہ تر درخواستوں کی مخالفت کی جاتی ہے۔
اس کے علاوہ شہزادوں کی حرکات و سکنات اور سعودی عرب کے اندر بھی مختلف تقریبات اور تقاریب میں ان کی شرکت پر نظر رکھی جاتی ہے جبکہ شہزادے اس میں اپنی توہین محسوس کرتے ہیں،یادرہے کہ شہزادوں پر ہونے والی اتنی سختی کے باوجودسفارتی ذرائع کے مطابق ان میں سے بعض نے ابن سلمان کو تخت پر بیٹھنے سے روکنے کے لیے ان کے خلاف اتحاد بنا لیا ہے جبکہ شہزادوں اور علمائے کرام کے درمیان خفیہ رابطوں نے ولی عہد کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
مشہور خبریں۔
پلوسی کا دورۂ تائیوان اتنا متنازعہ کیوں؟
اگست
عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر انداز نہیں کرسکتی، شہباز شریف
اکتوبر
شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی یہ کام وہ پہلے بھی کرتے ہیں،اسد عمر
اگست
پاکستان کا ہمسایہ ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ کر 8.467 ارب ڈالر ہو گیا
اپریل
فلسطینی شہری اپنے گھر کو اپنے ہی ہاتھوں سے مسمار کرنے پر مجبور
اپریل
اسرائیل غزہ جنگ میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام
جنوری
کیا اسلامی امت صیہونی جال میں پھنس سکتی ہے؟
اکتوبر
غزہ کے بچوں کے خلاف اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت
مارچ