سچ خبریں: سابق صہیونی وزیر اعظم نے نیتن یاہو کی کابینہ کو جھوٹی ، غیر ذمہ دار اور اس جعلی حکومت کی تاریخ کی سب سے زیادہ گھناؤنی کابینہ قرار دیا۔
سابق صہیونی وزیر اعظم یائر لاپڈ اور موجودہ کابینہ کے حزب اختلاف کے سربراہ نے کہا کہ نیتن یاہو حکومت جھوٹی ہے اور اپنی کی ذمہ داری ادا نہیں کررہی ہے۔
یاد رہے کہ بنیامین کی سربراہی میں اقتدار پر براجمان موجودہ حکومت دسیوں ہزاروں” ہریدیوں "کو فوجی خدمات سے مستثنیٰ کرنا چاہتی ہے ، اور یہ اسرائیل کے لئے بدنامی ہے نیز نیتن یاہو کے لیے شرم کی بات ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی کابینہ کے حالیہ فاشسٹ رویے کے برعکس نتائج برآمد ہوئے ہیں:عطوان
انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ڈیوٹی سسٹم کا قانون ، جو اس ہفتے پیش کیا جانا ہے ، اسرائیل کی تاریخ کی سب سے گھناؤنی حکومت کے چہرے کو ظاہر کرتا ہے۔
لاپڈ نے اعتراف کیا کہ غزہ میں جنگ کے تقریبا 170 دن گذر جانے کے بعد صیہونی فوج افرادی قوت کی شدید کمی کا شکار ہے۔
مزید پڑھیں: صیہونی کابینہ کیسی ہے؟ سابق صیہونی عہدیدار کی زبانی
قابل ذکر ہے کہ کچھ عرصہ قبل ، مشرقی یہودیوں (سفاردیم) کے سینئر ربی آئزک یوسف نے دھمکی دی تھی کہ اگر ہریدیوں کو فوجی خدمات پر جانے پر مجبور کیا گیا تو وہ مقبوضہ علاقوں کو چھوڑ دیں گے۔
مشہور خبریں۔
امریکہ کی ایک بار پھر سلامتی کونسل فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کی مخالفت
مارچ
دفعہ 144 کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواستوں پر الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب
مارچ
برطانوی وزیر داخلہ کی ٹریفک جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش پر ہنگامہ
مئی
چین کے صدر کا سعودی عرب کے بادشاہ کے نام تحریری پیغام
ستمبر
یمنی فوج نے اماراتی جاسوس طیارے کو مار گرایا
جنوری
امریکہ کی جانب سے یمن امن مذاکرات کی راہ میں پتھراؤ
اگست
مقبوضہ فلسطین کے بن گورین ائرپورٹ عملے کی ہڑتال
فروری
الجولانی کا صیہونیوں کو پیغام
فروری