?️
سچ خبریں: فلسطینی ذرائع ابلاغ نے پیر کے روز اطلاع دی ہے کہ دو فلسطینی نوجوان خالد الدباس اور باسل باسبوس آج صبح رام اللہ کے جلزون کیمپ پر صیہونی حکومت کی افواج کے حملے کے دوران شہید ہو گئے۔
ان اطلاعات کے مطابق اس حملے میں ایک اور فلسطینی زخمی ہوا ہے جسے اسپتال لے جایا گیا ہے۔ صیہونی حکومت نے ان دو فلسطینی شہداء کے جسد خاکی کو حراست میں لے کر شہداء کے لواحقین کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا ہے۔
اسرائیلی حکومت کی فلسطین دشمن پالیسیوں اور مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں پر جبر اور قتل عام فلسطینیوں اور تل ابیب حکومت کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافے کا باعث ہے اور ہر روز مغربی کنارے کا ایک گوشہ میدانِ جنگ بن رہا ہے۔
۱ قابضین اور مقبوضہ فلسطین کے اصل مالکان کے درمیان محاذ آرائی ہے اور صہیونی احتجاج کو دبانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
غزہ میں انسانی صورت حال نا گفتہ بہ
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں:اقوام متحدہ سے وابستہ انسانی ہمدردی کی تنظیموں نے غزہ میں
فروری
رفح شیطانی حملوں کی لپیٹ میں
?️ 1 جون 2024سچ خبریں: غزہ پر صیہونی حکومت کی غیرمعمولی جنگ اور وحشیانہ حملوں،
جون
شدید گرمی اور سکیورٹی تدابیر میں مناسک حج کا آغاز
?️ 5 جون 2025سچ خبریں:2025 کے حج کا آغاز مکہ مکرمہ میں سخت سیکیورٹی اور
جون
وزیراعظم آرمی چیف کے تقرر پر کسی بھی دباؤ کو قبول نہیں کریں گے۔
?️ 11 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) اگلے آرمی چیف کے تقرر کے حوالے سے
نومبر
یمن, صہیونی انٹیلی جنس کی ناکامیوں کا نیا میدان
?️ 1 ستمبر 2025یمن, صہیونی انٹیلی جنس کی ناکامیوں کا نیا میدان اسرائیلی فضائیہ کا
ستمبر
معیشت کی ڈیجیٹائزیشن سے شفافیت کے فروغ میں مدد ملے گی۔ شہباز شریف
?️ 28 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ
جولائی
غزہ کے لوگوں کے قتل میں مصنوعی ذہانت کا دخل
?️ 30 دسمبر 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کے اخبار گلوبز نے معتبر ذرائع ابلاغ میں
دسمبر
زندگی بدلنے کے خواہشمند لوگوں کو نعمان اعجاز کا مفید مشورہ
?️ 20 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے
جولائی